دو مسافر جدا راہوں کے
اپنی منزل سے وہ بے خبر
اجنبی تھے مگر ساتھ چلتے رہے
دور کچھ ہی گئے تھے ابھی
موڑ اِک آگیا
نام جس کا جدائی پڑا
اپنی منزل سے وہ بے خبر
اجنبی تھے مگر ساتھ چلتے رہے
دور کچھ ہی گئے تھے ابھی
موڑ اِک آگیا
نام جس کا جدائی پڑا
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں