اردوئے معلیٰ

چرچا ہے کائنات میں خوئے شریف کا

قرآں ہے نعت خواں اُسی خلقِ لطیف کا

ہمدرد وہ کہ بوجھ اُٹھائے ضعیف کا

خود اپنے ہاتھ سے کرے بستر حریف کا

مولائے کُل ، انیسِ تیامیٰ کہیں جسے

بیواؤں کے دُکھوں کا مداوا کہیں جسے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات