اردوئے معلیٰ

کردار اُس کا حسنِ عمل کا جواب ہے

گفتار اُس کا فکر و بصیرت کا باب ہے

وہ امن و آتشی کا مکمل نصاب ہے

وہ چلتی پھرتی ایک سماوی کتاب ہے

جاں حرف و علم و فکر نے اس پر نثار کی

تصنیفِ آخریں ہے وہ پرورد گار کی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات