اردوئے معلیٰ

Search

اعمال زبوں سے یا الٰہی توبہ

اور ہمت دوں سے یا الٰہی توبہ

تقلید ہوائے نفس اور امید نجات

اس جوش جنوں سے یا الٰہی توبہ

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ