اردوئے معلیٰ

دل سے تم عزت محمد کی کرو

غور اک انسان کی تعلیم الفت پہ کرو

 

جن کے دل میں عزت و عظمت محمد کی نہیں

کر نہیں سکتے بزرگوں کی وہ عزت بالیقیں

 

ہندو و مسلم کو یکساں یہ میرا پیغام ہے

غور سے دونوں پڑھیں دانائی اس کا نام ہے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ