اردوئے معلیٰ

Search

دِلے کہ عاشق و صابر بُوَد مگر سنگ است

ز عشق تا بہ صبوری ہزار فرسنگ است

 

وہ دل کہ جو عاشق ہو اور پھر صابر بھی ہو

وہ دل نہیں بلکہ پتھر ہے، کیونکہ عشق اور

صبر و قرار کے درمیان ہزاروں کوسوں کا فاصلہ ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ