اردوئے معلیٰ

Search

شاہِ کونین کی ثناء کرنا

نعت سرکار کی لکھا کرنا

مرا سرمایہ عشقِ احمد ہے

مرے مولا اسے سوا کرنا

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ