لکھوں جو نعتِ پیمبر ﷺ تو کس طرح لکھوں
لیا ہے نام جو ان ﷺ کا لرز گیا ہے وجود
کہاں میں اپنے گناہوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے
کہاں وہ نورِ مجسم، وہ حامد و محمود ﷺ
معلیٰ
لیا ہے نام جو ان ﷺ کا لرز گیا ہے وجود
کہاں میں اپنے گناہوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے
کہاں وہ نورِ مجسم، وہ حامد و محمود ﷺ