اردوئے معلیٰ

Search

محمد ایک فرقے کے نہیں ہیں

محمد سب کے ہیں اور بالیقین ہیں

ادب لائے نہ کیوں ایمان ان پر

محمد رحمت للعالمین ہیں

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ