یہ یک رخی تو نہ تھی ، چو مکھی لڑائی تھی
میں ہارتا کبھی خود سے تو جیتتا تم کو
عروج عشق کا پرچم تھا اور بقاء خوبی
زوال مجھ کو مبارک ہو انتہا تم کو
بہا ہی چاہتا ہوں وقت کے سمندر میں
سلام وحشتِ کامل کو اور دعا تم کو
معلیٰ
میں ہارتا کبھی خود سے تو جیتتا تم کو
عروج عشق کا پرچم تھا اور بقاء خوبی
زوال مجھ کو مبارک ہو انتہا تم کو
بہا ہی چاہتا ہوں وقت کے سمندر میں
سلام وحشتِ کامل کو اور دعا تم کو