نثار احمد فاروقی کا یومِ وفات

آج معروف سکالر اور صوفی علوم کے ماہر پروفیسر نثار احمد فاروقی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 29 جون 1934ء – وفات: 28 نومبر 2004ء) —— نثار احمد فاروقی اتر پردیش کے شہر امروہہ میں پیدا ہوئے۔ والد تسلیم احمد اور والدہ میمونہ خاتون تھیں، ان کی اولاد میں سے بڑے تھے۔ ان کے خاندان […]

یقین ہے یہ گماں نہیں ہے

وجود تیرا کہاں نہیں ہے یہاں نہیں یا وہاں نہیں ہے کہاں کہاں تو عیاں نہیں ہے ہیں کور باطن ہمیں خدایا ! تو ہم سے ورنہ نہاں نہیں ہے ہے ذرّے ذرّے پہ فیض تیرا کرم سے خالی جہاں نہیں ہے بشر ہی ٹھہرا حریص ورنہ تو اُس پہ کب مہرباں نہیں ہے زمیں، […]

سلیم احمد کا یوم پیدائش

آج معروف ادیب،کالم نگار، ڈرامہ نگار اور شاعر سلیم احمد کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 27 نومبر، 1927ء – وفات: یکم ستمبر، 1983ء) —— اردو زبان میں ایسے شاعر اور ادیب کم ہی گزرے ہیں جنہوں نے خود کو ادب کے لئے اس طرح وقف کردیا ہو کہ کبھی کبھی دھوکا ہونے لگتا ہو کہ […]

مولانا ظفر علی خان کا یوم وفات

آج بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کا یوم وفات ہے (پیدائش: 19 جنوری 1873ء – وفات: 27 نومبر 1956ء) —— مولانا ظفر علی خان معروف مصنف، شاعر اور صحافی گزرے ہیں جو تحریک پاکستان کے اہم رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ کو بابائے اردو صحافت کہا جاتا ہے۔ آپ نے لاہور سے معروف […]

ہری ونش رائے بچن کا یوم پیدائش

آج ہندی کے ممتاز شاعر ہری ونش رائے بچن کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 27 نومبر، 1907ء- وفات: 18 جنوری، 2003ء) —— ہری ونش رائے بچن ہندی کے ممتاز شاعر اور بالی وڈ کے میگا سٹار امیتابھ بچن کے والد تھے۔ ہری ونش رائے بچن اتر پردیش میں الہ آباد کے قریب پرتاب نگر میں […]

انور علی کا یومِ وفات

آج ممتاز کارٹونسٹ اورپنجابی زبان کے افسانہ نگار انور علی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 18 اپریل 1922ء – وفات: 27 نومبر 2004ء) —— وہ 18 اپریل 1922 کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدا میں انہوں نے مختلف اخبارات میں اکا دکا کارٹون بنائے۔ 1947 میں ’’پاکستان ٹائمز‘‘ جاری ہوا تو اس سے منسلک ہو […]

تمنا عمادی کا یوم وفات

آج معروف مصنف، مترجم ، شاعر اور سوانح نگار علامہ تمنا عمادی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 14 جون 1888ء— وفات: 27 نومبر 1972ء) —— علامہ تمنا عمادی کی پیدائش پھلواری شریف، پٹنہ میں 14 جون 1888ء کو ہوئی۔ تاریخ پیدائش کا مادہ ’’فیروزبخت‘‘ سے مخرج ہوتا ہے۔ والدین نے نام حیات الحق رکھا تھا […]

تو خدا ہے خدا ، تو کہاں ، میں کہاں

میں ہوں بندہ ترا ، تو کہاں ، میں کہاں تو ہی معبود ہے ، تو ہی مسجود ہے میں ہوں وقفِ ثنا ، تو کہاں ، میں کہاں نور ہی نور ہے ذاتِ باری تری خاک سے میں بنا ، تو کہاں ، میں کہاں کیا حقیقت مری ، میں فنا ہی فنا تو […]

ترا بندہ ہے تیرا ڈر رکھنے والا

کہ ہے سب پہ تو ہی اثر رکھنے والا تو خالق ، تو رازق ، تو مالک ، تو حاکم تو خلقت پہ اپنی نظر رکھنے والا زمیں سے فلک تک تری حکمرانی تو ارض و سما کی خبر رکھنے والا تو ہی گردشِ وقت پر بھی ہے غالب تو دنیا کی شام و سحر […]