آپ آئے ہیں تو محفل پہ شباب آیا ہے
بزم ہستی کا ہوا حسن نمایاں تجھ سے سر بلند اور ہوا دہر میں آدم کا وقار ارجمند اور ہوئی عظمت انساں تجھ سے وہ تگ و تاز کہ دی تیزی دوراں کو شکست وہ تب و تاب کہ سایہ تھا گریزاں تجھ سے خفت عجز سے کفر اور نگوں سار ہوا استوار اور ہوئی […]