کیے ہیں نذر دل و جان بھی، کلام کے ساتھ

دعا قبول ہوئی ہے مری سلام کے ساتھ منافقین ِ محبت کے خط بھی جھوٹے تھے انہیں بلایا گیا حسنِ اہتمام کے ساتھ بھلا دیا گیا کوفہ نژاد لوگوں کو حسین زندہ رہیں گے یونہی دوام کے ساتھ یہ تخت و تاج کی جس کو لڑائی کہتے ہو جہاد کہتا ہوں میں، ظلم کے نظام […]

چراغ ِ عشق جلا ہے ہمارے سینے میں

چراغ عشق جلا ہے ہمارے سینے میں بدن یہاں ہے مگر روح ہے مدینے میں حضورِ پاک کے قدموں کی خاک مل جائے عطا کی کوئی نہیں ہے کمی خزینے میں میں کربلا سے چلوں اور حرم میں جا پہنچوں کرم ہو مجھ پہ محرم کے اس مہینے میں سنہری جالیاں چوموں تو دم نکل […]

میں جتنی مشکل سے اپنا وعدہ نبھا رہا ہوں

یقین جانو یہ کوئی نیکی کما رہا ہوں یہ میرے کمرے کا سارا منظر دھواں دھواں ہے جلا رہا ہوں ، کبھی میں سگریٹ بجھا رہا ہوں ترے بدن پرگڑی ہوئی ہیں کسی کی نظریں میں ایک کتے کو اپنا کھانا کھلا رہا ہوں مقابلہ ختم ہوگا اب جان سے گزر کر کوئی رعایت نہیں […]

میں آیا ہوں یا مصطفیٰ کہتے کہتے

چلا جاوؔں صِلّ علیٰ کہتے کہتے میں روتا پھروں جا بجا کہتے کہتے مجھے مل گئے مصطفیٰ کہتے کہتے مرا یہ مقدر کہ خود میرے آقا مجھے دیکھتے ہیں گدا کہتے کہتے پہنچ ہی گیا ہوں میں سرکارِ در پر خطاوؔں کو اپنی خطا کہتے کہتے میں خود دلبر ہو گیا اے مدینہ تجھے دل […]

مسطور اگر کمال ہو سروِ امام کا

مصرع ہمارا سرو ہو دارالسلام کا حاصل سرِ عمر کو مرصع کلاہ واہ دردا سرِ علم سرِ اطہر امام کا اسرار طالعِ عمر و حُر کا وا ہوا داور کا وہ عدو وہ ہراول امام کا وہ محرمِ حرم ہو کہ آرامِ دردِ کُل درد و الم ہو اُس کو دوا و طعام کا مسطور […]

مرے لیے بھی رعایت تو ہو نہیں سکتی

کہ اب دوبارہ محبت تو ہو نہیں سکتی جہاں پہ تیز ہواؤں کی حکمرانی ہو وہاں چراغوں کی عزت تو ہو نہیں سکتی تمھارے عشق میںباندھی ہے دھڑکنوں کی لے اب اس سے بڑھ کے ریاضت تو ہو نہیں سکتی اگر ہے عشق تو صحرا میں آپ آ جائیں حضور شہر میں وحشت تو ہو […]

مری کہانی میں کردار بھی اسی کا تھا

سہا جو میں نے وہ آزار بھی اسی کا تھا وہ جس کو ہونے کا احساس بھی دیا ہم نے ہماری ذات سے انکار بھی اسی کا تھا وہ ایک عہد بھی ہم سے وفا نہ کر پایا مگر یہ دل کہ وفا دار بھی اسی کا تھا بچھڑ گیا ہے تو اب دھوپ بھی […]

محمد مصطفیٰ کی رحمتوں کامجھ پہ سایہ ہو

محمد مصطفیٰ کی رحمتوں کا مجھ پہ سایہ ہو انہی کے نامَ پر میرا دلِ شیدا دھڑکتا ہو معلق رہتا ہو ہر وقت دل میرا مدینے میں کوئی طوفاں ہو انکی چاہتوں کا میرے سینے میں بھری دنیا میں دل میرا فقط طیبہ میں لگتا ہو محمد مصطفیٰ کی رحمتوں کا مجھ پہ سایہ ہو […]

لمحہ لمحہ شمار کرتے ہیں

آپ کا انتظار کرتے ہیں ان پہ راضی خدا کی ذات ہوئی مصطفیٰ سے جو پیار کرتے ہیں ان کی الفت میں خوش نصیب ہیں وہ جان و دل جو نثار کرتے ہیں ان کے در کا فقیر ہوں، جن کی چاکری تاجدار کرتے ہیں میں خطا بار بار کرتا ہوں وہ کرم بار بار […]