یہ آ گیا مجھے تیرا خیال ویسے ہی
غزل کا ہونا ہواہے کمال ویسے ہی ہمارے حسنِ نظر کا کمال کچھ بھی نہیں ؟ تو کیا ترا ہے یہ حسن و جمال ویسے ہی؟ ترا وصال کہ جس طور میرے بس میں نہیں ہوا ہے ہجر میں جینا محال ویسے ہی ترا جواب مرے کام کا نہیں ہے اب کہ میں تو بھول […]