سید سلیمان ندوی کا یومِ پیدائش اور یومِ وفات

آج اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور محقق مولانا سید سلیمان ندوی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 22 نومبر 1884ء – وفات: 22 نومبر 1953ء) —— مولانا سید سلیمان ندوی جہاں ایک بلند پایہ عالم دین ، سیرت نگار،مؤرخ، محقق، ادیب،نقاد، مقرر ، دانشور اورمصنف تھے۔ وہاں آپ ایک بہت عمدہ […]

حمیدہ اختر حسین کا یوم پیدائش

آج مشہور ادیبہ بیگم حمیدہ اختر حسین رائے پوری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 22 نومبر 1918ء – وفات: 20 اپریل 2009ء) —— اردو کی مشہور ادیبہ بیگم حمیدہ اختر  22 نومبر 1918ء کو ہردوئی کے مقام پر پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد ظفر عمر اردو کے پہلے جاسوسی ناول نگار تسلیم کئے جاتے […]

فہمیدہ ریاض کا یومِ وفات

آج برصغیر کی نامور شاعرہ، ادیبہ اور دانش ور فہمیدہ ریاض کا یومِ وفات ہے ۔ (ولادت: 28 جولائی 1946ء- 21 نومبر 2018ء) —— فہمیدہ ریاض 28 جولائی 1945 کو میرٹھ کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ شعور کی آنکھ حیدرآباد، سندھ میں کھولی، جہاں اُن کے والد، ریاض الدین معروف ماہر […]

اطہر نفیس کا یوم وفات

آج ممتاز شاعر اطہر نفیس کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 22 فروری 1933ء – وفات: 21 نومبر 1980ء) —— نام کنور اطہر علی خاں اور اطہر تخلص تھا۔ ۲۲؍فروری۱۹۳۳ء کو علی گڑھ(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۴۸ء میں پاکستان آگئے ۔اطہرنفیس طویل عرصے تک روزنامہ ’’جنگ‘‘ سے وابستہ رہے۔ انھوں نے کالم بھی لکھے اورمختلف عہدوں […]

پروفیسر احمد سعید کا یومِ پیدائش

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور محقق، مورخ، معلم اور مصنف پروفیسر احمد سعید کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 21 نومبر 1942ء – وفات: 13 جنوری 2021ء) —— پروفیسر احمد سعید پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور محقق، مؤرخ، معلم اور مصنف تھے ۔ تحریک پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح، مولانا ظفر […]