اے عشقِ نبی میرے دل میں بھی سما جانا

مجھ کو بھی محمد کا دیوانہ بنا جانا جو رنگ کہ جامی پہ رومی پہ چڑھایا تھا اس رنگ کی کچھ رنگت مجھ پہ بھی چڑھا جانا قدرت کی نگاہیں بھی جس چہرہ کو تکتی ہیں اس چہرہ انور کا دیدار کرا جانا جس خواب میں ہوجائے دیدارِ نبی حاصل اے عشق کبھی مجھ کو […]

اگر کوئی اپنا بھلا چاہتا ہے

اسے چاہے جس کو خدا چاہتا ہے درود ان بھیجو سلام ان پہ بھیجو یہی مومنوں سے خدا چاہتا ہے خدا کی رضا مصطفیٰ چاہتے ہیں خدا مصطفیٰ کی رضا چاہتا ہے فقیروں کے ملجا یہ منگتا تمہارا مدینے میں تھوڑی سی جا چاہتا ہے بنالیں مجھے اپنا مہمان آقا یہ ہر ایک شاہ و […]

اپنی مخلوق پر نظر مولا!!

اپنی مخلوق پر نظر مولا تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا دل پریشاں کبھی جو ہوتا ہے نام تیرا ہے حوصلہ دیتا ہاتھ تیرا ہے پشت پر میری کیا بگاڑے گا پھر کوئی میرا اپنے محبوب کے وسیلے مری سب خطائیں معاف کر دینا

اُن کے ٹکڑوں پہ شہنشاہوں کو پلتے دیکھا

تاج والو کو بھی قدموں میں مچلتے دیکھا وہ سخی ایسے کہ قاسم بھی ہیں مختار بھی ہیں بھیک سے ان کی نصیبوں کو بدلتے دیکھا اللہ اللہ وہ بنتا گیا قرآنِ مُبیں دہنِ پاک سے جو لفظ نکلتے دیکھا جھولیاں آکے یہاں بھرتے ہیں لاکھوں منگتا چشمئہ فیض اسی در سے اُبلتے دیکھا اُن […]

ارض و سما کی بزم میں، ہوتا مرا بھی نام خاص

شاہِ امم کا میں اگر، ہوتا کوئی غلام خاص چشمِ فلک نے دیکھا ہے، ایک نظارہ ایسا بھی عشقِ نبی نے کر دیا، ایک سیاہ فام خاص ختمِ رسل بھی ہیں وہی، وہ ہی امام انبیا ان کو سبھی رسولوں میں، بخشا گیا مقام خاص شہرِ نبی کی ساعتیں، لطف میں خلد سے فزوں راتیں […]

آگیا تقدیر سےمیری مدینہ آ گیا

آ گیا تقدیر سے میری مدینہ آ گیا جس سے بام عرش پر پہنچوں وہ زینا آگیا ہر قدم پر موت کا مجھ کو پسینا آگیا عشق میں مرنا تو کیا مر مر کے جینا آگیا مجھ سے عاصی کا ہوا جب ان کی امت میں شمار حشر کے دن شرم سے مجھ کو پسینا […]

یہ برہمی یہ تری بے رخی قبول نہیں

کسی بھی رخ، یہ رخِ زندگی قبول نہیں وہ سن لیں جن کو غمِ زندگی قبول نہیں کہ زندگی کو بھی ان کی خوشی قبول نہیں جو میرے ہوش اڑا دے، حواس گم کر دے خدا پناہ کہ وہ آگہی قبول نہیں نکالتا ہوں محبت کی کچھ نئی راہیں شکستِ دل سے مجھے آشتی قبول […]

یادِ یزداں آخری سِن کے لیے

کچھ اٹھا رکھئے بُرے دن کے لیے کون جانبر ہو سکا از دردِ عشق کیا دوا اس دردِ مُزمن کے لیے رنج و غم فکر و الم حزن و ملال آدمِ خاکی بنا ان کے لیے جھیلنا خود ہے جو غم مجھ پر پڑے ہوں دعاگو دل سے محسن کے لیے ہوشیار اے داخلِ عمرِ […]

ہزار چھوڑ کے نقش و نگار گزری ہے

کہ جب خیال سے تصویرِ یار گزری ہے صبا کے دوش پہ ہو کر سوار گزری ہے وہ بوئے زلفِ دوتا مشکبار گزری ہے جب آئی کر کے مجھے دل فگار گزری ہے وطن کی یاد مرے دل پہ بار گزری ہے ہنوز یاد سے جس کی کلی کھِلے دل کی چمن سے ایسی بھی […]

ہزار دل میں مرے زخمِ انتظار آئے

خدا کرے کہ وہ اب رشکِ روزگار آئے ہوائے دہر کسی کو نہ سازگار آئے یہی سبب ہے جو آئے وہ اشک بار آئے خوشا نصیب کہ رندوں کو اذنِ ساقی ہے پیے ہی جائیں نہ جب تک انہیں خمار آئے اسی کی یاد ہے اب زندگی کا سرمایہ کسی کی بزم میں جو وقت […]