اُجالے کیوں نہ ہوں دیوار و در میں
میں ذکرِ مصطفی کرتا ہوں گھر میں وہ جیسے ہیں کوئی ویسا نہیں ہے یہی لکھا ہے تاریخِ بشر میں یہاں بے مانگے ملتا ہے گدا کو نہیں کوئی بھی در ایسا نظر میں چلا ہوں سوئے دربارِ رسالت ہے میرے ساتھ اِک خوش بو سفر میں انھی کے نور سے تاباں ہے سورج انھی […]