ہوں آج محوِ ثنائے رسولِ زریں تاج
رگوں میں فرطِ مسرت سے ہے لہو موّاج کیا ثبوت فراہم زہے شبِ معراج خدا کے سارے رسولوں کا مصطفیٰ سرتاج صفِ رسل میں وہی ایک ہے شہِ لولاک رسائے عرشِ معلّیٰ وہ صاحبِ معراج کتاب اس کی ہے محکم خلل سے ہے محفوظ جو صدیوں پہلے تھی ویسی ہی حرف حرف ہے آج درِ […]