میرا جی کا یوم وفات
آج مشہور معروف شاعر میرا جی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 25 مئی 1912ء — وفات: 3 نومبر 1949ء) —— نام: محمد ثنا اللہ ثانی ڈار والد کا نام: منشی محمد مہتاب الدین والدہ کا نام: زینب بیگم عرف سردار بیگم ولادت میرا جی: ۲۵ مئی ۱۹۱۲ء تخلص: پہلے ’’ساحری‘‘ اور پھر ’’میرا جی‘‘۔ ہزلیہ […]