اک لطیف بات ہو گئی
میری بھی نجات ہو گئی وہ جو مصطفٰی کے ہو گئے ان کی کائنات ہو گئی وہ آنکھیں کھول دیں تو دن بنے بند کریں تو رات ہو گئی رب سے رب کے پیارے یار کی ہمارے بارے بات ہو گئی اُن کا نام سن کے اُن کے نام میری کل حیات ہو گئی راہ […]
معلیٰ
میری بھی نجات ہو گئی وہ جو مصطفٰی کے ہو گئے ان کی کائنات ہو گئی وہ آنکھیں کھول دیں تو دن بنے بند کریں تو رات ہو گئی رب سے رب کے پیارے یار کی ہمارے بارے بات ہو گئی اُن کا نام سن کے اُن کے نام میری کل حیات ہو گئی راہ […]
جو روز اپنے نبی پہ درود پڑھتا ہے مہک سے جاتے ہیں اطراف مشک و عنبر سے تمہارا نام خیالوں سے جب گزرتا ہے درود پڑھنے کا رب یہ ثواب دیتا ہے کہ سیئات کو حسنات سے بدلتا ہے ہم اپنے رب کو بھی تجھ میں تلاش کرتے ہیں ہمیں یقیں ہے خدا بھی یہیں […]
آج نامور شاعر اور نغمہ نگار ساحر لدھیانوی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 8 مارچ 1921ء – وفات: 25 اکتوبر 1980ء) —— ’’ساحر لدھیانوی نے ہیئت کے بجائے معنی اور موضوع اور سب سے زیادہ اندازِ بیان میں اجتہاد کیا ہے۔ اس کی شاعری کی بنیاد شدّت احساس پر ہے اور میرے خیال میں اُس […]
آج معروف شاعرہ اور افسانہ نگار فاطمہ تاج کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 اکتوبر 1948ء- وفات: 19 جنوری 2020ء) —— فاطمہ تاج حیدرآباد دکن کی ادب خیزسرزمین سے تعلق رکھتی ہیں نظم اور نثر پر انہیں کامل عبور حاصل ہے۔ یہ اُردو ادب کی حرکیاتی اور فعال شخصیت مانی جاتی ہیں۔ ان کے آباء […]
آج نامور شاعر ہادی مچھلی شہری کا یوم وفات ہے ہادی مچھلی شہری(پیدائش: 1890ء – وفات: 25 اکتوبر 1961ء) —— ہادی مچھلی شہری 1890 کو ضلع جونپور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سید عبدالرزاق غالب کے شاگروں میں سے تھے۔ اپنے والد کے زیر اثر وہ بھی بہت چھوٹی سی عمر سے شعر کہنے […]
ہمیں تو نورِ شہِ بحر و بر کی حاجت ہے نشانِ منزلِ حق سے بھٹکنے والوں کو نصابِ حضرتِ خیر البشر کی حاجت ہے جہانِ حسرت و بے چارگی کا مارا ہے دلِ حزیں کو کسی باخبر کی حاجت ہے جہاں صدا سے بھی پہلے عطا کی بارش ہو گدا گروں کو اُسی ایک در […]
جتنا حضور آپ کے دربار پر سکوں ہر چیز مصطفٰی کا مدینہ تو ہے نہیں دل میں جگہ بنا لے تو پھر عمر بھر سکوں سمجھا نہیں ہے عظمتِ دربارِ مصطفٰی ڈھونڈے فقیرِ طیبہ اگر دربدر سکوں دنیائے مضطرب کو کوئی تو شعور دو ہیں جس طرف حضور ملے گا اُدھر سکوں پھر یوں ہوا […]
کیوں نہ سرکار سے میں ہو کے الگ بات کروں گنبدِ سبز کو آنکھوں سے جو کچھ کہنا ہو بہتے اشکوں سے نظر دھو کے الگ بات کروں بات تو کر لوں مگر پھر یہ خیال آتا ہے کوئی صدّیق ہوں میں جو کے الگ بات کروں سوچتا ہوں کہ خدو خالِ غمِ عقبٰی سے […]
آج معروف شاعر سلیم کوثر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 24 اکتوبر 1947ء ) —— سلیم کوثر : ایک مشہور پاکستانی شاعر۔ پیدائشی نام محمد سلیم، اگست 1947 میں پیدا ہوئے۔ ان کے کئی مجموعہ کلام ہیں۔ انہوں نے ٹی وی سیریلز کے ٹائٹل نغمے بھی لکھے۔ دنیا کے کئی ممالک میں مشاعرے پڑھے۔ کوثر […]
آج معروف مترجم اور سوانح نگار عنایت اللہ دہلوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 نومبر 1869ء – وفات: 24 اکتوبر 1943ء) —— عنایت اللہ دہلوی 10 شعبان 1286ھ بمطابق 15 نومبر، 1869ء میں دہلی کے محلہ قاضی واڑہ میں مشہور مترجم، انشا پرداز و مورخ مولوی ذکاء اللہ دہلوی کے گھر پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم […]