جلال لکھنوی کا یوم وفات
آج نامور شاعر حکیم سید ضامن علی جلال لکھنوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1834ء – وفات: 20 اکتوبر 1909ء) —— ضامن علی نام- جلال تخلص۔ حکیم اصغر علی داستان گو کے بیٹے اور لکھنؤ کے رہنے والے تھے ۔ 1250ہجری کو محلہ پار لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے نواب آصف الدولہ کے مدرسہ میں تعلیم […]