اترے وہ اِس طرح مرے خواب و خیال میں

رونق سی لگ گئی دلِ آشفتہ حال میں حسنِ شہِ عرب کی ہیں تابانیاں جدا خورشید تیرتا ہے رخِ پُر جمال میں فیضان ہے یہ ناخنِ پائے حضور کا یونہی کشش نہیں ہے وجودِ ہِلال میں جب دیکھتے تھے شہرِ نبی اٹھتے بیٹھتے دن کام کے وہی تھے مرے ماہ و سال میں پھونکیں حسد […]

کرم کی روئیداد آپ ہیں

حضور زندہ باد آپ ہیں مجھے قضا کا کوئی ڈر نہیں اگر قضا کے بعد آپ ہیں برائے عشق ہم ہیں ناصحو ! برائے اجتہاد آپ ہیں نہ کیوں مطافِ خلد ہو یہ دل جو دل کی جائیداد آپ ہیں اے آرزوئے حُسنِ کائنات دلِ حزیں کی یاد آپ ہیں اے بوسہ گاہِ رونقِ ارم […]

جس کو اپنا رخِ زیبا وہ دکھا دیتے ہیں

مسکرا کے وہ اندھیروں کو مٹا دیتے ہیں ہم سے تیّاریِ محشر کا اگر پوچھے کوئی ہم اسے آپ کی اِک نعت سنا دیتے ہیں سرمہِ خاکِ درِ یار لگانے والے آنکھ اٹھاتے ہیں تو محشر بھی اٹھا دیتے ہیں ہادئ کون و مکاں ! آپ کے منظورِ نظر شہرِ لاہور سے کعبہ بھی دکھا […]

امداد امام اثر کا یوم وفات

آج اردو کے نامور شاعر شمس العلماء امداد امام اثر کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 17 اگست 1849ء – وفات: 17 اکتوبر 1934ء) —— امداد امام نام اور اثر تخلص کرتے تھے۔ 17اگست 1849 کوبہار کے ضلع پٹنہ کے آرہ کے ضلع سالارپوکےایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔امداد اثر کے والد کا نام سید وحید […]

ملک زادہ منظور احمد کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر ملک زادہ منظور احمد کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 17 اکتوبر 1929ء – وفات: 22 اپریل 2016ء) —— ملک زادہ منظور احمد اردو کے مصنف، شاعر، نقاد، پروفیسر اور مشاعروں میں اپنے منفرد فن نظامت کے لیے شہرت رکھتے تھے۔ —— پیدائش —— ملک زادہ منظور احمد 17 اکتوبر، 1929ء کو بھارت […]

یاس یگانہ کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر میرزا یاس یگانہ ‘ غالب شکن’ کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 17 اکتوبر 1884ء – وفات: 4 فروری 1956ء) —— یاس یگانہ کا نام تو بہت ہی طویل ہے ،یعنی مرزا واجد حسین یاس یگانہ چنگیزی لکھنوی ثم عظیم آبادی، لیکن اُن کو اپنے یکتا ہونے کا احساس تھا، اسی لیے اُنھوں […]

حکیم محمد سعید کا یومِ وفات

آج پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ معالج، سماجی کارکن اور مصنف حکیم محمد سعید کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 9 جنوری 1920ء – وفات: 17 اکتوبر 1998ء) —— پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ معالج، سماجی کارکن اور مصنف حکیم محمد سعید نے 9 جنوری 1920 کو دہلی میں آنکھ کھولی۔ دو برس کی […]

ساحر شیوی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر ساحر شیوی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 29 دسمبر 1936ء – وفات: 17 اکتوبر 2020ء) —— ساحر شیوی 29؍دسمبر 1936ء کو شیو، ضلع رتناگری، صوبہ مہاراشٹر (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ ساحر شیوی کوکن(مہاراشٹر) سے تعلق تو رکھتے تھے مگر انہوں نے اُردو زبان کوحرزِ جاں بنا رکھا تھا۔ عبد اللہ جو […]

تجلیات کا سہرا سجا کے آئے ہیں

لوائے حمد محمد اٹھا کے آئے ہیں بدلنے والا ہے ماحول اب قیامت کا کہ اب غلام حبیبِ خدا کے آئے ہیں مسافتیں تو دیوانی ہیں میری سرعت کی وہ لا مکاں کو یہ باتیں بتا کے آئے ہیں ہوا ہے ذکرِ مدینہ مرے قریب کہیں کہ جھونکے مجھ کو بھی ٹھنڈی ہوا کے آئے […]

مرے خیال نے طیبہ کا کیا طواف کیا

کمالِ حُسن نے آ کر مرا طواف کیا چلا جو بزم میں دورِ ثنائے سرورِ دیں تو خوشبوؤں نے بھی ماحول کا طواف کیا اُنہیں کو ڈھونڈا نظر نے فضائے مکہ میں میری نگاہوں نے سب سے جدا طواف کیا نگاہ پڑتے ہی روضے پہ قلبِ پر غم نے اگر طواف کیا تو بجا طواف […]