مفتی محمد شفیع کا یوم وفات

آج مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع کا یوم وفات ہے (پیدائش: 25 جنوری، 1897ء- وفات: 6 اکتوبر، 1976ء) —— مفتی اعظم مولانا محمد شفیع دیوبندی رحمہ اللہ کا شمار ایسے علمائے حق میں ہوتا ہے جنہوں نے پوری زندگی علوم دینیہ کی خدمت اور امت مسلمہ کی اصلاح کے لیے صرف فرمائی۔ وہ نہ […]

پروفیسر محمد اسلم کا یوم وفات

آج نامور ادیب ،مورخ اور محقق پروفیسر محمد اسلم کا یوم وفات ہے (پیدائش: 28 نومبر 1932ء- وفات: 6 اکتوبر 1998ء) —— اردو زبان کے نامورادیب، مورخ، ماہرِ تعلیم، محقق اور جامعہ پنجاب کے شعبہ تاریخ کے سابق صدر تھے۔ وہ پاکستان میں وفیات نگاری کے بانی ہیں۔ ان کی کتابیں ختفگانِ کراچی، خفتگانِ خاک […]

احمد عقیل روبی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، ادیب ،ناول ،خاکہ نگار اور اُردو ادبیات کے اُستاد احمد عقیل روبی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 06 اکتوبر 1940ء – وفات: 24 نومبر 2014ء) —— ممتاز ادیب و شاعرپروفیسر احمد عقیل روبی 6 اکتوبر 1940ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور23نومبر2014ء کو اس دنیا سے رخصت ہوئے۔پروفیسراحمد عقیل روبی بحیثیت قلم […]

خوشا جو خدا کا حرم دیکھتے ہیں

زمیں پہ وہ باغِ ارم دیکھتے ہیں ارادہ کیا جب بھی حمد و ثنا کا تو سجدے میں اپنا قلم دیکھتے ہیں یہ اللہ والوں کی پہچان ٹھہری وہ دنیا کے میلوں کو کم دیکھتے ہیں جو بھر بھر کے پیتے ہیں جامِ طہورا وہ سجدے میں رب کا کرم دیکھتے ہیں جو راہِ خدا […]

عالمِ کل پہ کرم رب کا سوا ہوتا ہے

ہاں مگر حقِ خدا کس سے ادا ہوتا ہے چاہتا جو ہے وہی ہوتا ہے لوگو ، ورنہ رب کی مرضی کے سوا دہر میں کیا ہوتا ہے نکہت و نور مرے گھر میں چلے آتے ہیں جس گھڑی لب پہ مرے ذکرِ خدا ہوتا ہے چل نہیں سکتا وہاں حملۂ شیطاں ہرگز ذکرِ معبود […]

میرے عیبوں کو زمانے سے چھپاتا تُو ہے

ہوں بروں سے بھی برا پھر بھی نبھاتا تُو ہے یہ بھی اِک خاص کرم مجھ پہ ہے مولا تیرا جب بھی گرتا ہوں مجھے، آکے اٹھاتا تُو ہے رات اور دن کا ملن اور یہ خورشید و قمر یہ نشاں اپنی خدائی کے دکھاتا تُو ہے سورہ الحمد کا تحفہ ہمیں دے کر مولا […]

جاوید اقبال کا یومِ پیدائش

آج معروف ماہرِ قانون ، ادیب اور حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے فرزند جاوید اقبال کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 5 اکتوبر 1924ء – وفات: 3 اکتوبر 2015ء) —— جاوید اقبال پاکستان کے شاعر مشرق،شاعر اسلام، اور شاعرِ فلسفی محمد اقبال کے فرزند تھے۔ جنہوں نے تحریک پاکستان تحریک کو متاثر کیا۔ جاوید اقبال […]

زاہدہ حنا کا یومِ پیدائش

آج برصغیر کی بے باک صحافی،کالم نگار،ادیبہ،افسانہ نگار،ڈرامہ نگار اور شاعرہ زاہدہ حنا کا یومِ پیدائش ہے ( پیدائش: 5 اکتوبر 1946ء ) —— برصغیر کی بے باک کالم نگار ، ادیبہ ، افسانہ نگار اور شاعرہ زاہدہ حناؔ 05 اکتوبر 1946ء کو صوبہ بہار کے شہر سہسرام میں پیدا ہوئیں۔ زاہدہ حنا کے والد اپنی بیٹی […]

عمران عامی کا یومِ پیدائش

آج نامور غزل گو شاعر عمران عامی کا یوم پیدائش ہے ( پیدائش: 5 اکتوبر 1980ء ) —— عامی دورِ حاضر کے جدید اردو غزل نگاروں میں منفرد شناخت اور مقام رکھتے ہیں ۔ مصرعے کی تازہ تراش، ناہمواریوں پر کڑی تنقید اور انسانی رویوں کی کجی پر اظہار ِطنز، ان کے کلام کی خصوصیات ہیں […]

داؤد رہبر کا یومِ وفات

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر، ماہرِ موسیقی، مضمون نویس اور مکتوب نگار داؤد رہبر کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 1926ء – وفات: 5 اکتوبر 2013ء) —— داؤد رہبر پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر، ماہرِ موسیقی، مضمون نویس اور مکتوب نگار تھے۔ جامعہ کیمبرج سے اعلیٰ […]