یہ جہاں ہے مبرّا کہاں حمد سے
ذرّہ ذرّہ ہوا ضوفشاں حمد سے دشت و دریا یہ کوہ و دمن رنگ و بو حمد سے یہ زمیں ، آسماں حمد سے بند کوزے میں دریا کروں کس طرح سارے عالم کی ہے داستاں حمد سے سب کا حامی و ناصر ہے ربِّ جہاں ہر بشر کو مِلی ہے اماں حمد سے خوب […]
معلیٰ
ذرّہ ذرّہ ہوا ضوفشاں حمد سے دشت و دریا یہ کوہ و دمن رنگ و بو حمد سے یہ زمیں ، آسماں حمد سے بند کوزے میں دریا کروں کس طرح سارے عالم کی ہے داستاں حمد سے سب کا حامی و ناصر ہے ربِّ جہاں ہر بشر کو مِلی ہے اماں حمد سے خوب […]
دین پر ہو گیا فدا اصغر نامِ اصغر کو پھونک کر دیکھا ننھے بچوں کی ہے دوا اصغر ایک مغموم حوصلے والا سب سے آگے نکل گیا اصغر تیرِ حرمل جو کھا کے گردن پر چار سو کر گیا ضیا اصغر دے کے اپنا لہو وہ کربل کو لخلخہ کر گیا فضا اصغر تیر ڈالا […]
حضرت رحمت اللہ شاہ بخاری المعروف چھانگلا ولی موجِ دریا مرے ٹوٹے ہوئے دل کو میسر کب سماں ہوں گے جہاں تیرے قدم ہوں گے مرے بوسے وہاں ہوں گے چلائی تھی جو پتھر کی وہ ناو تو نے دریا میں حسیں دریا کی لہروں پر کئی بپھرے نشاں ہوں گے تری اولاد کا وہ […]
نعت گو کی اذان بسم اللہ حمد اور نعت سے ملا مجھ کو فضلِ رب کا نشان بسم اللہ نعت گوئی کا سائبان نہ پوچھ باخدا ہے امان بسم اللہ زندگی نعت بن گئی میری رُوح میری یہ جان بسم اللہ اُن کے شایانِ شان نعت کہوں ہے یہی میرا دھیان بسم اللہ حوضِ کوثر […]
فرازِ عرش کا تارا حسین ابن علی نبی کے شانے نہ تھکتے سوار کر کے جسے وہ رب کے نور کا دھارا حسین ابن علی علی ولی کی ولایت کا رکھنا سارے بھرم بچا کے دین پکارا حسین ابن علی یہ کس نے آلِ نبی کو بھلا دیا ایسے کہ کربلا میں اتارا حسین ابن […]
آج معروف ماہرِ قانون ، ادیب اور حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے فرزند جاوید اقبال کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 5 اکتوبر 1924ء – وفات: 3 اکتوبر 2015ء) —— جاوید اقبال پاکستان کے شاعر مشرق،شاعر اسلام، اور شاعرِ فلسفی محمد اقبال کے فرزند تھے۔ جنہوں نے تحریک پاکستان تحریک کو متاثر کیا۔ جاوید اقبال […]
آج معروف عالم دین، محدث، محقق، ادیب، مورخ، مدرس اور منصف مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی کا یومِ وفات ہے ۔ (ولادت:1910ء – وفات: 3 اکتوبر 1987ء) —— مولانا محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی ممتاز علمائے اہل حدیث تھے۔ مولانا عطاء اللہ ایک عالم دین، محدث، محقق، ادیب، مورخ، مدرس اور منصف تھے۔ مولانا عطاء […]
یہ قرآں میں سکھایا ہے مرے آقا نبی خاتم زمین و آسماں ساتوں یہی کہتے سنے ہم نے یہ سہرہ سب نے گایا ہے مرے آقا نبی خاتم نبی نے کہہ دیا ہے آخری وہ ہیں تو ہے واجب تبھی نعرہ لگایا ہے مرے آقا نبی خاتم گلِ لالہ کی رنگت میں گلابوں کی یہ […]
’’ والشمس کے چہرے پر والیل کا سایہ ہے ‘‘ گلریز جو گردن میں انوار کی مالا ہے اِس کے ہی وسیلے سے تن من میں اجالا ہے مسرور مرا دل ہے اسمِ شہِ والا سے الہام کی رم جھم میں جب اُن کا حوالہ ہے خوشبو کا بسیرا ہے گھر میں مرے ہر لمحہ […]
دل یہ مدحت نگار ہے میرا جب سے الفت عطا ہوئی ان کی عاشقوں میں شمار ہے میرا روتا رہتا ہوں انکی فرقت میں ان کے غم میں قرار ہے میرا نارِ دوزخ جلائے گی کیسے حامی حیدر کرار ہے میرا اُن کی مدحت کا دل میں نغمہ ہے دل یہ حُسنِ بہار ہے میرا […]