نہ اِس جہاں میں نہ اُس جہاں میں

حضور جیسا نہیں زماں میں گھڑی جو محشر کی آئے یا رب نبی کی رکھنا مجھے اماں میں لکھوں میں جیسا بھی جو بھی یا رب سُرور کر دے مرے بیاں میں نبی کی فرقت کا جو نشہ ہے وہ روز پاتا ہوں میں فغاں میں جھکا ہوں جب سے نبی کے در پر بہار […]

الطاف علی بریلوی کا یوم وفات

آج معروف ادیب، صحافی، ماہر تعلیم اور تحریک پاکستان کے کارکن سید الطاف علی بریلوی کا یوم وفات ہے ۔ —— (پیدائش: 10 جولائی، 1905ء – وفات: 24 ستمبر، 1986ء) —— الطاف علی بریلوی 10 جولائی، 1905 میں بریلی، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ 1935ء میں انہوں نے سر سید احمد خان کی […]

غلام حسن شاہ کا یوم پیدائش

آج غلام حسن شاہ کاظمی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 24 ستمبر 1905ء – وفات: 14 ستمبر 1984ء) —— لفظ پاکستان کے اصل خالق علامہ غلام حسن شاہ کاظمی 24 ستمبر 1905ء کو طوری شریف، ضلع ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کشمیر سے ہجرت کر کے ایبٹ آباد میں آباد ہوئے تھے۔ […]

’’ آپ کی یاد آتی رہی رات بھر ‘‘

نیند آنکھوں سے جاتی رہی رات بھر میں نے جیسے ہی چوما کبھی نقشِ پا اک مہک جی لبھاتی رہی رات بھر کس طرح سامنا ان سے کر پائے گی آنکھ آنسو بہاتی رہی رات بھر آپ کی نعت بنتی رہی سازِ دل جو زباں گن گناتی رہی رات بھر مل سکوں خواب میں یا […]

خوشبو جو مل گئی ہے یہ زلفِ دراز سے

وہ لطف ہم نے پایا ہے عشقِ مجاز سے کھانا بھی کھا رہا ہوں یہ ان کے کرم سے میں سب کچھ یہ مل رہا ہے مجھے بے نیاز سے عشقِ نبی نے کر دیا ہم دوشِ آسماں فرشِ زمیں بھی حیراں ہے میرے فراز سے کر دیتا خاک مجھ کو جلا کر مرا عمل […]

سو بار گناہوں سے جو دل اپنا بچائے

تب آقا سے ملنے کو مدینے میں وہ جائے منکر کی صفوں میں جو لیا نام نبی کا دشمن وہ ہوا دل سے مرا بیٹھے بٹھائے رہتا ہے مرے دل میں یہ ارمان ہمیشہ اے کاش مدینے کی کوئی بات سنائے قسمت کا سکندر ہے مقدر کا دھنی ہے میلاد کی محفل سے جو گھر […]

مرے آقا مجھے آتش میں اب گرنے نہیں دیں گے

چھپا لیں گے وہ کملی میں مجھے جلنے نہیں دیں گے تمنا ہے شہادت کی جو پوری ہو بھی جائے گی مجھے بے موت رستوں پر کبھی مرنے نہیں دیں گے گھٹائیں جم کے برسیں گی مری کٹیا پہ رحمت کی وہ غم خوارِ امم بھی ہیں مجھے سڑنے نہیں دیں گے لحد کا ڈر […]

تابش دہلوی کا یوم وفات

آج دبستان دہلوی کے آخری چراغ، ممتاز شاعر، دانشور اور براڈ کاسٹر تابش دہلوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 9 نومبر 1911ء – وفات: 23 ستمبر 2004ء) —— تابش دہلوی : بہترین غزل گوشاعر، معتبر نثر نگار از ڈاکٹر شاہانہ ہمایوں —— مخصوص لب و لہجے کے حامل، مسعود الحسن تابش دہلوی دبستانِ دہلی کے […]

شاعر لکھنوی کا یوم وفات

آج اردو کے صاحب طرز شاعر ‘شاعر لکھنوی’ کا یوم وفات ہے (پیدائش: 16 اکتوبر 1917ء – وفات: 23 ستمبر 1989ء) —— شاعر لکھنوی (محمد حسن پاشا) لکھنؤ کے روایتی انداز شاعری سےالگ ہٹ کر اپنی شاعری کے لئے نیا انداز وضع کرنے کے سبب جانے جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے فرمان فتح پوری نے […]

مصطفٰی کے بنا بسر نہ ہوئی

رات گزری مگر سحر نہ ہوئی یہ صدا دل ، جگر ، نظر میں رہی ’’ وہ یہیں تھے مگر خبر نہ ہوئی ‘‘ میں خیالوں میں ڈھونڈتا ہوں جنہیں ان کی صورت ہی جلوہ گر نہ ہوئی دیکھ کر موسیٰ گر پڑے تھے جہاں چشم نادر اِدھر اُدھر نہ ہوئی ان کی سیرت پہ […]