تاج سعید کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر تاج سعید کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 16 ستمبر، 1933ء – وفات: 23 اپریل، 2002ء) —— تاج سعید پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ممتاز نقاد، شاعر، صحافی اور مترجم تھے۔ —— حالات زندگی —— تاج سعید 16 ستمبر، 1933ء کو پشاور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے، ان […]

دلشاد احمد چن کا یوم وفات

آج پاکستان کے معروف پنجابی شاعر دلشاد احمد چن کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1944ء – وفات: 16 ستمبر 2012ء) —— نام ؛ دلشاد احمد چن والد ؛ میاں نور محمّد والدہ؛ برکت بی بی سن پیدائش ؛ 1944ء تاریخ وفات:16 ستمبر 2012ء جائے پیدائش؛ پھگوڑا پنجاب (ہندوستان) استاد ؛ بری نظامی آخری آرام گاہ؛ […]

ابو الفضل صدیقی کا یومِ وفات

آج اردو کے صف اول کے افسانہ نگار ابو الفضل صدیقی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 4 ستمبر، 1908ء- وفات: 16 ستمبر، 1987ء) —— ابو الفضل صدیقی 4 ستمبر، 1908ء کو عارف پور نوادہ، بدایوں، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں ایک معزز زمیندار خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان 1857ء کی جنگ آزادی میں مجاہدین […]

ریزہ تِرا پایا کریں خاقان وغیرہ

لقمہ تِرا کھایا کریں لقمان وغیرہ خدّام تِرے در کے ہیں سلطان وغیرہ پلتے ہیں تِرے رزق پہ انسان وغیرہ مصروفِ ثنائے گُلِ رخسار ہے قمری نغمہ ترا گاتے ہیں حُدی خوان وغیرہ اِحرامِ ثنا باندھ کے پِھرتے ہیں تِرے گرد اے کعبۂِ جاں ! سعدی و حسّان وغیرہ کھاتے ہیں لعاب و لبِ خنداں […]

آسمانِ نعت پر جس وقت آیا قافیہ

رشکِ مہر و ماہ و اَنجُم بن کے چمکا قافیہ ٹھہرا باراتِ قوافی میں وہ دولہا قافیہ نعت کا سہرا سجاکر جو بنایا قافیہ وصفِ ناخن کو ہلالِ عید باندھا قافیہ اے معظّم ! آپ نے بھی خوب تاکا قافیہ چہرہٕ مہرِ رسالت کی تجلی نَظم ہو مَطلَعِ اِلہام سے اترے چمکتا قافیہ ہے تمنّائے […]

ہو گے علومِ لوح سے محرم ، لکھا کرو

ہر لمحہ اسمِ سرورِ عالم لکھا کرو کردے گا دور عرصۂِ آلام کو درود وردِ لِساں رکھو ، اسے ہر دم لکھا کرو حصے کرے ہے ماہ کے دو ، مہر عود ہو امکاں کا اس کو مالک و اَحکم لکھا کرو کوئی کہاں احاطہ کرے اس کے علم کا ؟ اللّٰہ کے سوا اسے […]

کون جانے شانِ جانِ عظمت و تکریم کو

جب سمجھ پائی نہ عقلِ کُل رُموزِ میم کو یادِ قَدِّ مصطفیٰ میں جارہا ہوں سوئے حشر سروِ گلزارِ جِناں آئے نہ کیوں تعظیم کو ؟ قرب کیا بخشا لبِ شیریں گَرِ آبار نے آبِ ہستی مل گیا ہے کوثر و تسنیم کو عاشقانِ مصطفیٰ کے واسطے قدسی جُھکے ’’ فادخُلوھا خالِدیں ” کہتے ہوئے […]

حسین سحر کا یومِ وفات

آج معروف شاعر ، ادیب ، نقاد ،محقق ، مترجم اور بہترین ماہر تعلیم پروفیسر حسین سحر کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 10 اکتوبر 1942ء – وفات: 15 ستمبر 2003ء) —— اصل نام خادم حسین تھا۔ 10 اکتوبر 1942ء کو ضلع فیروزپور کے قصبے جلال آباد میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے کے بعد پہلے […]

غلام محمد گرامی کا یوم وفات

آج نامور سندھی ادیب اور صحافی غلام محمد گرامی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 30 دسمبر،1920ء – وفات: 15 ستمبر، 1976ء) —— مولانا غلام محمد گرامی از لیاقت راجپر —— مولانا غلام محمد گرامی کا شمار سندھ کی ہمہ جہت شخصیات میں ہوتا ہے، وہ اسکالر، ادیب، شاعر، دانشور، محقق، نقاد اورماہر تعلیم بھی تھے۔ان […]

ہاجرہ مسرور کا یوم وفات

آج نامور افسانہ نگار ہاجرہ مسرور کا یوم وفات ہے (ولادت: 17 جنوری 1930ء – وفات: 15 ستمبر 2012 ء) —— ہاجرہ مسرور ایک پاکستانی حقوق نسواں کی علمبردار مصنف تھیں۔ انہیں کئی اعزازات سے نوازا گیا جس میں تمغا حسن کارکردگی 1995ء بطور بہترین مصنف اور عالمی فروغ اردو ادب ایوارڈ بھی شامل ہیں۔ […]