اجمل خٹک کا یوم پیدائش

آج اردو اور پشتو کے معروف ادیب اور شاعر اجمل خٹک کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 15 ستمبر، 1925ء- وفات: 7 فروری، 2010ء) —— پاکستان کے نامور سیاستدان اور ممتاز شاعر اجمل خٹک 15 ستمبر 1925 کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ باچاخان کے پیروکار اور نیشنل عوامی پارٹی کے سرگرم رہنما تھے۔ […]

سائل دہلوی کا یوم وفات

آج نامور شاعر، داغ دہلوی کے داماد سائل دہلوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 29 مارچ 1867ء – وفات: 15 ستمبر 1945ء) —— سائل دہلوی کے شعری امتیازات از ڈاکٹر نوشاد منظر —— سائل دہلوی کا اصل نام سراج الدین احمد خان اور سائل تخلص تھا۔سائل کی پیدائش نواب شہاب الدین احمد خان کے ۱۸۶۴ […]

مہک میں رب نے بسائے ، رسول کے گیسو

کہ مشک و گل کو ہیں بھائے ، رسول کے گیسو عیاں ہے جمعِ نقیضینِ روز و شب کا سماں ” رُخِ رسول پہ آئے، رسول کے گیسو “ سَحابِ رحمتِ رَبِّ قدیر کی صورت تمام خلق پہ چھائے، رسول کے گیسو گھٹا کہوں کہ شبِ تار ، تم کو ، حیراں ہوں ہیں گنگ […]

اصلِ مسجودِ مَلک ، جانِ مہِ کنعان ہو

آمنہ کے لعل ! تم سب موتیوں کی کان ہو تم سے ہی ہر دور میں توحید کا اعلان ہو کَنزِ مَخفیِّ اَزل کی تم سے ہی پہچان ہو ’’ لِی مَعَ اللہ ‘‘ کا تقرّب ہے تمہارا وصفِ خاص قریۂِ’’ یُطعِم و یَسقِی ‘‘ کے تمہی مہمان ہو سارے دریاؤں کا پانی روشنائی گر […]

وہاں حضور کے خدّامِ آستاں جائیں

جہاں کبھی نہ سلاطین کے گماں جائیں ہوئے نہ منّتِ اغیار کے کبھی قائل ’’ فقیر آپ کے در کے ہیں ہم کہاں جائیں ‘‘ ؟ ثنائے صاحبِ خلقِ عظیم کا ہے اثر کہ آئیں خوبیاں ناعِت میں ، خامیاں جائیں ترے غلام کلیمی کے بِن ترے صدقے بناتے راستے دریا کے درمیاں جائیں ثنائے […]

اعجاز مصطفٰی نے کیا کیا دکھا دیے ہیں

اَن پڑھ کیے معلِّم، ویراں بسا دیے ہیں پتّھر کے بارہ چشموں سے ہے عجیب تر یہ آقا نے انگلیوں سے دریا بہا دیے ہیں چاند آئے گا ہمارا ، اس واسطے سرِ شام ہم نے چراغ اپنے گھر کے بجھا دیے ہیں راتوں کو رونے والے آقا نے تُربتوں میں دلہن کی طرح اپنے […]

قیصر الجعفری کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر قیصر الجعفری کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 14 ستمبر 1926ء – وفات: 5 اکتوبر 2005ء) —— قیصر الجعفری کا اصل نام زبیر احمد جعفری تھا جب کہ والد کا نام قاضی صغیر احمد تھا ۔ آپ 14 ستمبر 1926 ء کو نظر گنج ، تحصیل چائل ، ضلع الہٰ آباد میں […]

محمد الدین فوق کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور نقاد محمد الدین فوق کا یوم وفات ہے (پیدائش: 25 فروری 1877ء وفات: 14 ستمبر 1945ء ) —— محمد الدین فوق اردو زبان کے مشہور شاعر، نقاد، اِنشاء پرداز، اخبار نویس اور مؤرخ تھے۔ فوق تاریخ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ اُن کی متعدد کتب ہائے تاریخ اُن کی وجہ […]

غلام حسن شاہ کا یوم وفات

آج غلام حسن شاہ کاظمی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 24 ستمبر 1905ء – وفات: 14 ستمبر 1984ء) —— لفظ پاکستان کے اصل خالق علامہ غلام حسن شاہ کاظمی 24 ستمبر 1905ء کو طوری شریف، ضلع ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کشمیر سے ہجرت کر کے ایبٹ آباد میں آباد ہوئے تھے۔ […]

درشن سنگھ دُگل کا یومِ پیدائش

آج معروف صوفی شاعر درشن سنگھ دُگل کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 14 ستمبر 1921ء – وفات: 30 مئی 1989ء) —— معروف صوفی شاعر ، مصنف اور ادیب درشن سنگھ دُگل 14 ستمبر 1921 کو سید کسراں ضلع راولپنڈی پنجاب میں پیدا ہوئے ۔ بی اے آنرز پنجاب یونیورسٹی لاہور سے کیا ۔ ڈپٹی سیکرٹری […]