سجاد ظہیر کا یوم وفات
آج معروف فکشن رائٹر، ناول نگار سجاد ظہیر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 5 نومبر 1905ء– وفات: 11 ستمبر 1973ء) —— سید سجاد ظہیر 5؍نومبر 1905ء کو گولا گنج، لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ ویسے ان کا خاندان کلاں پور کا تھا، جو مغرب میں واقع ہے۔ ان کے دادا سید ظہیر احسن تحصلیدار تھے اور […]