کامل ہو نہ کیوں دانش و عرفان محمد
ہر چیز کا تبیان ہے قرآنِ محمد ثُعبان کلیمی نے تو کھائے تھے فقط سانپ امت کے گنہ کھاتا ہے شَعبانِ محمد بدّو پہ بھی پڑ جائے اگر چشمِ عنایت کہہ اٹھے زمانہ اسے لقمانِ محمد اس شمع کمالات کا پروانہ ہے کردار ہے بلبلِ گفتار ثنا خوانِ محمد معروف ہے وہ مژدہ کہ ” […]