جمیل جالبی کا یومِ وفات
آج پاکستان کے نامور اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، ادبی مؤرخ، سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی، چیئرمین مقتدرہ قومی زبان (موجودہ نام ادارہ فروغ قومی زبان) اور صدر اردو لُغت بورڈ ڈاکٹر جمیل جالبی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 12 جون 1929ء-وفات: 18 اپریل 2019ء) —— ڈاکٹرجمیل جالبی 12 جون، 1929ء کو علی گڑھ، برطانوی ہندوستان […]