ثنائے محمد کی دولت ملی ہے

مقدر سے مجھ کو سعادت ملی ہے یہ احسان ہے مجھ پہ میرے خدا کا مجھے پنج تن کی محبت ملی ہے کرم ہو گیا ہے مرے مصطفیٰ کا کہ اُن سے غلامی کی نسبت ملی ہے وہ دیکھا ہے پیارا سا دربارِ عالی کہ روضے کی مجھ کو زیارت ملی ہے پکارا ہے جب […]

بن جاؤں کبھی میں بھی مدینے کی مکیں کاش

قدموں میں بُلا لیں وہ مجھے عرش نشیں کاش مِل جائیں مقدر سے کبھی وصل کی گھڑیاں کِھل جائے مسرت سے مرا قلبِ حزیں کاش پھر شام و سحر دیکھا کروں جلوے حرم کے اور بیٹھی رہوں گنبدِ خضرا کے قریں کاش روضے پہ سلامی کی جو مِل جائے سعادت چوکھٹ پہ جھکاتی رہوں مَیں […]

مدینے کی فضائیں مِل گئیں دل کو قرار آیا

مقدر اَوج پر ہے آج مجھ کو اعتبار آیا غموں کے چھٹ گئے بادل ہوئی تاریکیاں رُخصت گھٹا رحمت کی جب برسی تو پھر کھل کر نکھار آیا مہک اٹھا چمن دل کا خوشی کے کھل گئے غنچے مرے اجڑے ہوئے گلزار میں موسم بہار آیا تمنائیں مچلتی تھیں بکھرتی تھیں جو سینے میں سمٹ […]

بس گئی ہے دل میں آقا کی محبت کی مہک

کر گئی جاں کو معطر اُن کی شفقت کی مہک ہر گھڑی رہتی ہیں یہ پیاسی نگاہیں منتظر کاش مل جائے کبھی اُن کی زیارت کی مہک میرے لب پر ہیں ترانے آپ کی توصیف کے اور سمائی ہے مری سانسوں میں مدحت کی مہک جب سے آقا کی غلامی کی سعادت مِل گئی دیتی […]

میں لکھ لوں نعت جب تو نُور کی برسات ہوتی ہے

تصور میں مرے بس مصطفیٰ کی ذات ہوتی ہے چھلک جاتے ہیں آنکھوں سے یہ اشکوں کے حسیں موتی کہ جب سرکار کے لطف و کرم کی بات ہوتی ہے مَیں اپنے دل کے آنگن میں کبھی محفل سجاتی ہوں تو میرے چار سو جلوؤں کی اک بارات ہوتی ہے مرے افکار میں الفاظ ایسے […]

پڑھ لیا قرآن سارا نعت خوانی ہو گئی

یوں لگا اَب خوبصورت زندگانی ہو گئی جوڑتی رہتی ہوں مَیں الفاظ اُن کی یاد میں اَب قلم کی نوک پر دل کش روانی ہو گئی آپ کی رحمت کی بارش ہو رہی ہے رات دن کیسی پیاری ہیں یہ گھڑیاں رُت سہانی ہو گئی کِھل گئے مدحت کے غنچے رنگ و بو کا راج […]

چلتے چلتے مصطفیٰ کے آستاں تک آ گئے

یوں لگا اپنے مقدر آسماں تک آ گئے آپ کی رحمت نے بڑھ کر لے لیا آغوش میں لے کے اپنی خواہشوں کو مہرباں تک آ گئے ہر طرف ہے روشنی اور نور ہے پھیلا ہوا آرزو تھی جس جہاں کی اُس جہاں تک آ گئے پڑھ رہے ہیں پھول غنچے آپ پر ہر دم […]

مجھ کو لے چل مدینے میں میرے خدا

بیٹھ کر جالیوں کے قریں پھر سدا میں دُرودوں کی لڑیاں بناتی رہوں حالِ دل مصطفیٰ کو سناتی رہوں اپنے اشکوں سے آنکھوں کا کر کے وضو روضۂ پاک ہو پھر مرے رُو بَرو مَیں عقیدت کی کلیاں سجاتی رہوں حالِ دل مصطفیٰ کو سناتی رہوں کاش ہو جاؤں طیبہ نگر کی مکیں مجھ کو […]

جیلانی کامران کا یومِ پیدائش

آج ممتاز شاعر، محقق، نقاد اور انگریزی کے پروفیسر جیلانی کامران کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 24 اگست، 1926ء- وفات: 22 فروری، 2003ء) —— پروفیسر جیلانی کامران پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، محقق، نقاد اور انگریزی کے پروفیسر ایمریطس تھے۔ پروفیسر جیلانی کامران 24 اگست، 1926ء کو پونچھ، ریاست جموں و […]

نسیم امروہوی کا یومِ پیدائش

آج ماہرِ لسانیات، صحافی، مرثیہ گو اور اردو کے نامور شاعر نسیم امروہوی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 24 اگست 1908ء – وفات: 28 فروری 1987ء) —— نسیم امروہوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے لغت نویس، مورخ، صحافی اور اردو کے نامور شاعر تھے جو مرثیہ گوئی کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ سید مرتضیٰ […]