مبارک ہو محمد مصطفیٰ تشریف لے آئے

خوشا وہ شافعِ روزِ جزا تشریف لے آئے اندھیرے مٹ گئے سارے جہاں میں روشنی آئی سراپا نور وہ بدرالدجیٰ تشریف لے آئے مچی ہے دھوم عالم میں حبیبِ رب کے آنے کی امام الانبیا، صدرالعلیٰ تشریف لے آئے سلامی دینے کو آئے جو قدسی آمنہ کے گھر پکارا سب نے مل کر مرحبا تشریف […]

صبا اکبر آبادی کا یومِ پیدائش

آج ممتاز شاعر صبا اکبر آبادی کا یوم ِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 14 اگست 1908ء – وفات: 29 اکتوبر 1991ء) —— صبا اکبر آبادی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، صحافی، مترجم اور ناول نگار تھے۔ انہیں شاعری میں نعت اور مرثیہ گوئی میں شہرت حاصل تھی۔ صبا اکبرآبادی 14 اگست، […]

عبد اللہ حسین کا یوم پیدائش

آج معروف ناول نگار عبد اللہ حسین کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 14 اگست 1931ء – وفات: 4 جولائی 2015ء) —— عبد اللہ حسین 14 اگست 1931ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد خان تھا۔ والد محمد اکبر خان برطانوی راج میں راولپنڈی میں ایکسائزانسپکٹر کی حیثیت سے ملازمت کرتے تھے، […]

لیاقت علی عاصم کا یومِ پیدائش

آج پاکستان کے مشہور و معروف شاعر لیاقت علی عاصم کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 14 اگست، 1951ء- وفات: 29 جون، 2019ء) —— پرانے مضامین اور استعاروں کو نئی جہت عطا کرنے والے لیاقت علی عاصم سے ایک مکالمہ —— زمین سے آسمان تک ایک پردہ سا تن گیا۔ لہریں ہواؤں کے رتھ پر سوار […]

محمد طفیل کا یومِ پیدائش

آج معروف ادیب، خاکہ نویس اور مشہور ادبی جریدے نقوش کے مدیر محمد طفیل کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 14 اگست، 1923ء – وفات: 5 جولائی، 1986ء) —— محمد طفیل 14 اگست 1923ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ نامور خطاط تاج الدین زریں رقم سے خوش نویسی کی تربیت حاصل کرنے کے بعد […]

آغا شورش کاشمیری کا یومِ پیدائش

آج پاکستان کے مشہور و معروف شاعر ، صحافی ، سیاست دان اور بلند پایہ خطیب آغا شورش کاشمیری کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 14 اگست 1917ء – وفات: 25 اکتوبر 1975ء) —— آغا کاشمیری نے ایک متوسط گھرانے میں جنم لیا اور بمشکل میٹرک تک تعلیم حاصل کی زمانہ ’’زمیندار‘‘ پڑھنے کا معمول تھا۔جسکے […]

وہ زُلف عنبریں وہ سراپا خیال میں

رہتا ہے شاہِ دین کا چہرہ خیال میں ترقیمِ نعتِ شاہِ دو عالم کے واسطے لازم رہے حضور کا اسوہ خیال میں دل میں سما گئیں ہیں مدینے کی رونقیں رہتا ہے ہر گھڑی مرے روضہ خیال میں آنکھوں میں بس گئی ہے جو صورت حضور کی دِکھتا ہے چار سُو مجھے جلوہ خیال میں […]

ہر دعا میری خدایا پُر اثر ہوتی رہے

عشقِ احمد میں ہمیشہ آنکھ تر ہوتی رہے پیش کرتی ہوں میں آقا آپ کو پیہم درود کاش میری زندگی یونہی بسر ہوتی رہے مدحتِ سرکار میں چلتا رہے میرا قلم یہ عطا بھی آ پ کی شام و سحر ہوتی رہے آپ کے وصفِ کریمی سے ہو یوں وابستگی میں ادھر تڑپوں تو طیبہ […]

شہرِ بطحا سے محبت ہو گئی

اس کی چاہت میری عادت ہو گئی جب بھی دل مچلا بلاوا آ گیا مہرباں ہم پر بھی قسمت ہو گئی آپ کی الفت سے دل آباد ہے خوش نصیبی، اُن سے قربت ہو گئی ذکرِ احمد جب کیا راحت ملی اور میرے گھر میں برکت ہو گئی رات بھر لکھتی رہی میں آیتیں اور […]

یہی ہے آرزو ایسی کوئی تدبیر ہو جائے

مدینے کا سفر یا رب مری تقدیر ہو جائے ہمیشہ حاضری ہوتی رہے آقا کی چوکھٹ پر اشارہ آپ فرما دیں تو کیوں تاخیر ہو جائے سمو لُوں اپنی آنکھوں میں اُجالا سبز گنبد کا مری تو زندگی میں ہر طرف تنویر ہو جائے بناؤں دل کے کاغذ پر میں نقشہ شہرِ طیبہ کا ہمیشہ […]