الہی ثنا خوانِ سرکار کر دے

عطا مجھ کو مدحت کے اشعار کر دے مرے دل میں روشن رہے نورِ احمد مرا کاسۂ جاں پُر انوار کر دے کرم ایسا کر میرے سینے پہ یارب نبی کی محبت کو بیدار کر دے نہیں اور چاہت کوئی میرے مولا عبادت کا مجھ کو طلب گار کر دے کروں تیری مخلوق کی میں […]

اے کریم! ناتواں پر تری رحمتوں کا سایہ

تجھے حمد ہے خدایا تجھے حمد ہے خدایا میں تری ادا پہ قرباں تری بندہ پروری ہے مجھے نعت گو بنایا تجھے حمد ہے خدایا بہ طفیلِ شاہِ بطحا مجھے بے بہا نوازا مرا بخت جگمگایا تجھے حمد ہے خدایا مری زندگی کا مقصد تری حمد ان کی مدحت یہ ہنر مجھے سکھایا تجھے حمد […]

یا رب مرے حروف میں ایسا کمال ہو

ہر لفظ تیری حمد کا یوں بے مثال ہو تیری ثنا کے موتی میں چن کر سمیٹ لوں اور تیری یاد سے ہی مرا دل نہال ہو گلشن مری حیات کا مہکا رہے سدا موسم گلابِ سرخ کا ہر ڈال ڈال ہو ہو جاؤں بندگی میں جو مشغول ہرگھڑی خورشیدِ بخت کو نہ کبھی بھی […]

مرے لب پہ ہے جو تری ثنا، تری شان جل جلال ہے

یہ جو کائنات کا حسن ہے ترے نور ہی کا جمال ہے کریں حمد تیری شجر حجر ترے ماتحت ہیں یہ بحروبر مہ و مہر تجھ سے ہیں بہرہ ور ، تیری مثل ہے نہ مثال ہے تیری شان جل جلال ہے ہے ستاروں میں تری روشنی ہے فلک پہ تیری ردا تنی ترے حکم […]

جلی امروہوی کا یوم وفات

آج معروف شاعر جلی امروہوی کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 4 جولائی 1922ء – وفات: 12 اگست 2013ء) —— یہ عجیب و غریب بات ہے کہ ولیؔ دکنی سے لے کر شکیبؔ جلالی تک جس شاعر کے دیوان کو پڑھتا ہوں تو یہی نظر آتا ہے کہ ہر شاعر اپنے زمانے کے معاشرے سے […]

وحید اختر کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر ڈاکٹر سید وحید اختر کا یومِ پیدائش ہے۔ —— (پیدائش: 12 اگست 1934ء – وفات: 13 دسمبر 1996ء) —— نام وحید اختر، اور تخلص وحید ہے۔ 12اگست 1934ء کو اورنگ آباد ،دکن میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۵۴ء میں جامعہ عثمانیہ سے بی اے کیا اور ۱۹۵۶ء میں ایم اے کیا۔ ۱۹۶۰ء میں خواجہ […]

’’اُفق پہ شام کا منظر لہو لہو کیوں ہے‘‘

فلک پہ آج یہ اختر لہو لہو کیوں ہے وہ جس کا رونا بھی ہے طبعِ شہِ دیں پہ گراں وہی برادرِ شبّر لہو لہو کیوں ہے سسک رہی ہے مقدر پہ نینوا کی زمین کہ اس پہ آلِ پیمبر لہو لہو کیوں ہے یزید زادوں سے یہ پوچھتے ہیں شاہِ زمن کہ آلِ نور […]

اتنا عظیم اور کوئی سانحہ نہیں

’’وہ کیا بشر ہے یاد جسے کربلا نہیں‘‘ ایماں کے دعوے دار ہیں ایسے لعین بھی آلِ نبی سے جن کا کوئی واسطہ نہیں نعرہ حسینیت کا لگاتا ہے کھوکھلا حق رو برو یزید کے جو بولتا نہیں جو کربلا کی ریت پہ شبیر کر گئے ایسا کسی بھی شخص نے سجدہ کیا نہیں جس […]

خوشنودیٔ رسول ہے الفت حسین کی

ایذا ہے مصطفٰے کو ، اذیت حسین کی نانا نبی ہے بابا علی ماں بتول ہے بے مثل ہے جہاں میں نجابت حسین کی کیسے نہ ان کے ناز اٹھائیں ملائکہ دوشِ نبی پہ کھیلنا عادت حسین کی سردارِ خلد ہے یہ نواسہ رسول کا وہ جنتی ہے جس کو اجازت حسین کی سر دے […]

روشن ہُوا ہے دہر میں ایسا دیا حسین

جس کو بجھا سکی نہ مخالف ہوا حسین خوشبو سے جس کی آج معطر گلی گلی بستانِ مصطفٰے کا گلِ خوشنما حسین نام و نشاں یزید کا دنیا سے مٹ گیا اسمِ گرامی آپ کا زندہ رہا حسین بہتا فرات آن کے قدموں میں آپ کے ہاتھوں کو ایک بار جو دیتے اٹھا حسین قرآن […]