اسلم کولسری کا یوم پیدائش

آج اردو اور پنجابی زبان کے معروف شاعر، مترجم اور صحافی اسلم کولسری کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 1 اگست 1946ء – وفات: 7 نومبر 2016ء) —— اسلم کولسری یکم اگست1946میں کولسر ضلع اوکاڑہ میں پیدا ہوئے۔ کولسر سے لاہور منتقل ہونے کے بعد وہ روزنامہ مشرق سے وابستہ ہو گئے تھے۔اردو سائنس بورڈ […]

ماہ لقا بائی چندا کا یوم وفات

آج اردو کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ ماہ لقا بائی چندا کا یوم وفات ہے (پیدائش: 7 اپریل 1768ء– وفات: 1 اگست 1824ء) —— ماہ لقا بائی چندا اردو زبان کی پہلی صاحبِ دیوان شاعرہ تھی۔ ماہ لقا بائی کا تخلص چندا تھا۔ ماہ لقا کا شمار حیدرآباد، دکن کے اردو زبان کے اولین شعرا […]

وزیر الحسن عابدی کا یومِ پیدائش

آج فارسی زبان و ادب کے ممتازعالم، اورینٹل کالج لاہور میں فارسی کے پروفیسر ، غالب شناس، محقق اور مترجم وزیر الحسن عابدی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: یکم اگست، 1913ء- وفات: 29 جون، 1979ء) —— پروفیسر سید وزیر الحسن عابدی فارسی زبان و ادب کے ممتازعالم، اورینٹل کالج لاہور میں فارسی کے پروفیسر […]

شہزاد احمد کا یومِ وفات

آج ممتاز شاعر شہزاد احمد کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 16 اپریل 1932ء – وفات: 1 اگست 2012ء) —— شہزاد احمد نے 16 اپریل 1932کو مشرقی پنجاب کے مشہور تجارتی اور ادبی شہر امرتسر کے ایک ممتاز خاندان کے فرد ڈاکٹرحافظ بشیر کے گھرانے میں جنم لیا۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے 1952ءمیں نفسیات اور 1955ء […]

علی سردار جعفری کا یوم وفات

آج مشہور و معروف شاعر، افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار علی سردار جعفری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 29 نومبر 1913ء – وفات: 1 اگست 2000ء) —— علی سردار جعفری اترپردیش کے گونڈہ ضلع میں بلرامپور میں 29 نومبر 1913 ء میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے لکھنؤ میں ایک مذہبی ماحول میں پرورش پائ […]

’’شاخِ مژگاں پر کھلا حرفِ ثنا‘‘

عمر بھر لب پر رہا حرفِ ثنا پائی لہجے نے حلاوت شہد کی جب زباں پر آ گیا حرفِ ثنا میں تہی دامن ، نکما ، بے عمل بس وسیلہ بن گیا حرفِ ثنا ان کی خوشنودی ہے میرا مدّعا مصطفےٰ کی ہے رضا حرفِ ثنا مصطفےٰ آئے لحد میں سامنے پیشِ خدمت کر دیا […]

رحمتِ کل جہاں ہیں رحمتِ کل

شاہِ کون و مکاں ہیں سطوتِ کل وہ شفاعت کریں گے محشر میں ان کی مرضی پہ ہے شفاعتِ کل وہ جو سلطانِ انبیا ٹھہرے ہے انہی کے لئے امامتِ کل سب سے عالی نسب مرے آقا ان کی گھٹی میں ہے شرافتِ کل زندگی ان کی ہے کتابِ ھدیٰ نطقِ عالی ہوا بلاغتِ کل […]

بلند میرے نبی سے ہے بس خدا کا مقام

خدا کے بعد جہاں میں ہے مصطفےٰ کا مقام نہ آ سکے گا کبھی حیطۂ خیال میں وہ گمانِ خلق سے ارفع ہے مصطفےٰ کا مقام حضورِ حق میں وہ ہوتی نہیں ہے رد ہر گز درود پاک سے بڑھتا ہے یوں دعا کا مقام فلک نشین فرشتے حیا کریں ان سے بلند اتنا ہے […]

میری خطائیں گرچہ ہیں کہسار کی طرح

رم جھم ہے رحمتوں کی بھی ہر بار کی طرح صحرائے غم کی دھوپ ہے ، یادِ نبی میں ہم ’’بیٹھے ہوئے ہیں سایۂ دیوار کی طرح‘‘ جا کر خُدا کے پاس بھی اُمّت کی فکر ہے غمخوار کون ہے مرے غمخوار کی طرح سارے جہاں میں گُھوم کے جبریل نے کہا کوئی نہیں جہان […]

’’جوارِ گُنبدِ اَخضر میں رحمت کی چھما چھم ہے‘‘

درِ آقا پہ نُزہت ہے ، نظافت کی چھما چھم ہے مؤاخاتِ مدینہ کا عجب پُر کیف ہے منظر کہ انصار و مہاجر پر اخوّت کی چھما چھم ہے جہاں سدرہ پہ رک جاتے ہیں جبریلِ امیں جیسے وہاں پر بھی مرے آقا پہ رفعت کی چھما چھم ہے وہ جس ماحول میں کِذب و […]