آپ کی رب کو تحیّات ہے اعلیٰ افضل

آپ کی خوئے سلامات ، ہے اعلیٰ افضل حکمِ ربیّ ہے یہ فرمان شہِ والا بھی بھیجیں سب مل کے سلامات ہے اعلیٰ افضل وہ کہ ہے سیّدِ ایّام بہ قولِ آقا گر کریں کثرتِ صلوات ہے اعلیٰ افضل تیری سیرت کا کرشمہ ہے، ترے خُلق کی خیر اب زمانے میں مساوات ہے اعلیٰ افضل […]

نگاہوں میں چمکتا ہے یہ منظر سبز گنبد کا

مرے دل میں دمکتا ہے یہ منظر سبز گنبد کا بہارِ جاں فزا کہیے نگارِ دل ستاں کہیے خیالوں میں مہکتا ہے یہ منظر سبز گنبد کا ریاضِ جاں میں کھلتے ہیں حسیں موسم گلابوں کے بہشت آثار لگتا ہے یہ منظر سبز گنبد کا خدا کے نور کے جلوے فرازِ طور کے لمعے بہ […]

کہکشاں کہکشاں آپ کی رہگذر

منزلوں کا نشاں آپ کی رہگذر سوئے منزل رواں کارواں کارواں عظمتوں کا نشاں آپ کی رہگذر راہبر ہو گئے آپ کے رہ نشیں رہبرِ رہبراں آپ کی رہگذر آپ کی زندگی شرحِ قرآن ہے جادۂ جاوداں آپ کی رہگذر آپ کے خُلق سے نفرتیں مٹ گئیں الفتوں کا بیاں آپ کی رہگذر حسنِ خیرِ […]

اسم تیرا ہے ثنائے تازہ

اک نئی نعت نوائے تازہ یوں بھی کہلائی تری بات حدیث اس میں رہتی ہے ادائے تازہ شہرِ جاناں ہے بہت عطر فشاں لے کے زلفوں کی ہوائے تازہ شہرِ انور کے چمکتے کوچے نسبتِ ضَو کی ضیا ئے تازہ لمس پاتے ہی ترے قدموں کا ہو گئی خاک شفائے تازہ سایہ افگن ہے بہ […]

گوہر ملسیانی کا یومِ پیدائش

آج معروف نعت گو شاعر گوہر ملسیانی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 15 جولائی 1934ء – وفات: 25 فروری 2017ء) —— دینی اور تحریکِ اسلامی کے حلقوں میں بطور شاعر، نعت گو اور بطور نثر نگار بخوبی متعارف، گوہر ملسیانی 25 فروری کو رات دس بجے خانیوال میں انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ ان […]

زلیخا حسین کا یوم وفات

آج معروف ناول نگار زلیخا حسین کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1 جنوری 1930ء – وفات: 15 جولائی 2014ء) —— 1930ء میں کوچی مٹانچیری میمن خاندان میں زلیخا حسین پیدا ہوئیں۔ ان کے والد کا نام احمد سیٹھ اور والدہ کا نام مریم بائی تھا۔ کمسنی میں ہی والدین کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ […]

ایوب رومانی کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور براڈکاسٹر ایوب رومانی کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 1927ء – وفات: 15 جولائی 1986ء) —— معروف صاحب دیوان شاعر، ادیب موسیقی دان براڈکاسٹر سابق سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان لاہور ایوب رومانی 1927ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے اشعار کا مجموعہ آواز کا سفر چھوٹی بحر کے اشعار پر مشتمل ہے […]

وہاب اشرفی کا یوم وفات

آج معروف ادبی نقاد وہاب اشرفی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 2 جون 1936ء — وفات: 15 جولائی 2012ء) —— وہاب اشرفی 2 جون 1936ء میں پیدا ہوئے وہاب اشرفی کی ابتدائی زندگی بہار کے جہان آباد ضلع کے کوکو گاؤں میں گزری۔ وہاب اشرفی نے پی ایچ ڈی (اردو)، ایم۔اے اردو میں (تمغا یافتہ)، […]

ڈاکٹر اظہار احمد گلزار کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر ، ادیب ، محقق اور سیرت نگار ڈاکٹر اظہار احمد گلزار کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 15 جولائی 1966ء ) —— مختصر سوانح —— نام : اظہار احمد گلزار ولدیت : محمّد گلزار خان کپور تھلوی تاریخ ولادت : 15 جولائی 1966ء جائے ولادت : چک 87 گ ب (بابے دی […]

میں تو کم تر ہوں مری بات ہے اعلیٰ افضل

میری کیا بات بھلا، نعت ہے اعلیٰ افضل مجھ کو چھوڑو مرے ممدوح کی تعریف سنو رَبّ کے مابعد وہی ذات ہے اعلیٰ افضل نصف شب میں جو ضیا بار ہو وہ مہرِ منیر روزِ روشن سے بھی وہ رات ہے اعلیٰ افضل اس کی یادوں نے کیا روح کا موسم جل تھل دل کی […]