بیاں ہو کس طرح شانِ صحابہؓ

نبی کا عشق عنوانِ صحابہؓ کبھی قرآن کو بھی پڑھ کے دیکھو ہے کس رفعت پہ ایمانِ صحابہؓ بڑی بے تاب ہوکر پیش ہوتی نبی کے نام پہ جانِ صحابہؓ نبی کا عشق اور شوقِ اطاعت یہی سب کچھ تھا سامانِ صحابہؓ انہوں نے دین پہنچایا خدا کا بتا یہ کم ہے احسانِ صحابہؓ جنہیں […]

جنابِ شیرِ خدا کے قدموں میں سروری ہے

اور ان کی چاہت مرے مقدر کی روشنی ہے درِ سخا سے علوم سارے ہی بٹ رہے ہیں ہر اِک فراست یہاں مؤدب کھڑی ہوئی ہے یہ ان کی تلوار پر ازل سے لکھا ہوا ہے ترے مقابل ہر ایک طاقت کی بے بسی ہے خدائے واحد نے اپنے پردے ہٹا دئیے ہیں تمہارے سجدے […]

رب کے محبوب کے دلبر ہیں حسنؓ

سر بسر خیر کا مینارہِ نور جو نہ دھند لائے وہ منظر ہیں حسنؓ اُنکی جنت میں بھی سرداری ہے ہر زمانے کے بھی رہبر ہیں حسنؓ عشقِ سرکار کا وہ زینہ ہیں حسنِ سرکار کا زیور ہیں حسنؓ قلزمِ اَمن و حکمت و دانش علم و عرفان کا پیکر ہیں حسنؓ ذکر جن کا […]

منقبت سیدنا امام حسینؓ

سبطِ سرکارِ دوعالم کا کہاں ثانی ہے جیسا منصب ہے بڑا ویسی ہی قربانی ہے ایک اظہارِ’’ فنا فی اللہ‘‘ ہے سجدا تیرا منزلِ عشق تو آقا تری پیشانی ہے ہر حوالہ ہی ترا ایک سند ہے آقا ہر زمانہ ہی ترا عہدِ ثنا خوانی ہے آلِ اطہار کے خیمہ میں ہے بس نور ہی […]

محمد الیاس قادری کا یومِ پیدائش

آج معروف عالمِ دین اور نعت گو شاعر محمد الیاس قادری کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 12 جولائی 1950ء ) —— محمد الیاس قادری ایک پاکستانی میمن مسلمان عالم دین ہیں جنھوں نے تحریک دعوت اسلامی کی بنیاد رکھی۔ محمد الیاس قادری 26 رمضان 1369ھ بمطابق 1950ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا […]

محمد حنیف ندوی کا یومِ وفات

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمِ اسلام کے نامور عالمِ دین، محقق، مفسرِ قرآن، فلسفی اور مترجم مولانا محمد حنیف ندوی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 10 جون 1908ء – وفات: 12 جولائی 1987ء) —— محمد حنیف ندوی 10 جون 1908ء کو گوجرانوالہ، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد […]

سیف الدین سیف کی برسی

آج پاکستان کے معروف شاعر اور نغمہ نگار سیف الدین سیف کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 20 مارچ، 1922ء – وفات: 12 جولائی، 1993ء) —— سیف الدین سیف 20 مارچ، 1922ء کو کوچۂ کشمیراں امرتسر، برطانوی ہندوستان کے ایک معزز اور ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ ان کے آباء و اجداد کشمیر سے ہجرت […]

اثر لکھنوی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر ، ادیب ، نقاد اور مترجم مرزا جعفر علی خاں اثر لکھنوی کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 12 جولائی 1885ء – وفات: 6 جون 1967ء) —— ولادت —— اثر لکھنوی اپنے والدین کی اکلوتی اولادِ نرینہ تھے اور اپنے خاندانی مکان کٹرہ ابوتراب خان لکھنؤ میں 12 جولائی 1885 ء کو […]

زیڈ اے بخاری کا یومِ وفات

آج نامور ریڈیو براڈ کاسٹر اور شاعر زیڈ اے بخاری کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 6 جولائی 1904ء – وفات: 12 جولائی 1975ء) —— زیڈ اے بخاری از فواد رضا —— اردو کے ممتاز شاعر صدا کار اور ماہر نشریات جناب زیڈ اے بخاری کا پورا نام ذوالفقار علی بخاری تھا۔ سید ذوالفقار علی بخاری […]