غمِ رسول کی شادابیوں میں کھو جاؤں
مدینے پاک کی اُن وادیوں میں کھو جاؤں کبھی میں عشقِ ابوبکرؓ میں مچلتا پھروں کبھی بلالؓ کی بے تابیوں میں کھو جاؤں
معلیٰ
مدینے پاک کی اُن وادیوں میں کھو جاؤں کبھی میں عشقِ ابوبکرؓ میں مچلتا پھروں کبھی بلالؓ کی بے تابیوں میں کھو جاؤں
بہرِ تسکین درودوں کی فراوانی کی لاکھ پردوں میں ترا حسن چھپایا رب نے کوئی بھی مثل نہیں پیکرِ نورانی کی ان کی دہلیز سے ہے ربط اگر غم نہ کرو اُن کے ہوتے ہوئے کیا بات پریشانی کی جس سفینے پہ ترا اسمِ مبارک دیکھا اُس کی طوفان نے خود آکے نگہبانی کی سب […]
دل کی بستی میں فقط آپکا ڈیرا ہو گا دل کی اے میرِ سفر مجھ کو خبر کوئی نہیں درِ آقا سے ملا ہے تو یہ میرا ہو گا دمِ رُخصت مرے آقا یہ یقیں ہے مجھ کو ذہن میں بس تری یادوں کا بسیرا ہو گا سرورِ دین کی اُلفت ہے اگر قبلہِ جاں […]
آقا یہ عہدِ تیرہ شبی ہم سے ٹال دیں آقا ہمارے قلب میں دیں کی تڑپ نہیں ویران سی حیات کو حسن و جمال دیں آقا ہماری سوچ ہے ذاتی مفاد تک تاریکیِ خیال ہماری اُجال دیں آقا حضور سہمی ہوئی ہے یہ زندگی اس کو بھی آپ عزت و رحمت کی شال دیں آقا […]
صدائے درد و الم بس مرے نبی تک ہے بڑے وثوق سے تاریخ نے یہ لکّھا ہے کہ عظمتوں کا سفر اُن کی پیروی تک ہے اکیلے نکلے تھے غارِ حرا سے خالی ہاتھ جہانِ کفر کو دھڑکا مگر ابھی تک ہے نبی کے قرب کی منزل ابد ابد کی خوشی دکھوں کا سلسلہ دُنیا […]
دیکھ کر حُسن فدا ارض و سما ہو جائیں سادگی وہ کہ دو عالم میں نہیں مِثل کوئی رُعب سے کُفر کے اوسان خطا ہو جائیں جس درِ پاک پہ کرتے ہیں ملائک بھی سلام ہم بھی اُس در پہ چلو محوِ ثنا ہو جائیں ہم کو آواز نہ دے شوکتِ دُنیا سُن لے اُن […]
آج معروف ادیب، خاکہ نویس اور مشہور ادبی جریدے نقوش کے مدیر محمد طفیل کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 14 اگست، 1923ء – وفات: 5 جولائی، 1986ء) —— محمد طفیل 14 اگست 1923ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ نامور خطاط تاج الدین زریں رقم سے خوش نویسی کی تربیت حاصل کرنے کے بعد […]
آج ممتاز افسانہ نگار ، صحافی اور کالم نویس مسعود اشعر کا یومِ وفات ہے (ولادت: 10 فروری 1930ء – وفات: 5 جولائی 2021ء) —— فخرالدین بلے اور مسعود اشعر کا خاندانی دوستانہ اور یارانہ —— ہمارے والد گرامی قبلہ سید فخرالدین بلے شاہ صاحب کی قائم کردہ ادبی تنظیم قافلہ کے زیر اہتمام جناب […]
مدینہ رفعت و توقیرِ ہستی مدینہ نازشِ انوارِ عالم مدینہ حسن کی تابندہ بستی مدینہ سائبانِ عفو و رحمت مدینہ تشنگی میں جامِ فرحت مدینہ ہے ضمانت عافیت کی مدینہ بخشے ہر ذرے کو ثروت مدینہ مرکزِ امن وسکوں ہے مدینہ محورِ شوق و جنوں ہے مدینہ پیرہن ہے شفقتوں کا مدینہ مرہمِ زخمِ دروں […]
دولتِ عشق عطا کر مجھے چشمِ تر دے دے کے حسنینؓ کا صدقہ مجھے اذنِ مدحت میری نسلوں کا بھی کشکولِ تمنا بھر دے