ساغر خیامی کا یومِ وفات
آج معروف مزاحیہ شاعر ساغر خیامی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 7 جون 1938ء – وفات: 19 جون 2008ء) نوٹ : یومِ پیدائش کلیاتِ ساغر خیامی شائع شدہ 2012 ء سے لی گئی ہے —— ساغر خیامی اردو کے ایک ممتاز مزاحیہ شاعر تھے۔ وہ اپنے طنزومزاح کے لیے شہرت رکھتے تھے۔ ان کا حقیقی […]