سکندر علی وجد کا یومِ وفات

آج معروف شاعر سکندر علی وجد کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 22 جنوری، 1914ء- وفات: 16 جون، 1983ء) —— نام سکندر علی اور تخلص وجد تھا۔ 22 جنوری 1913ء کو ویجاپور، ضلع اورنگ آباد(حیدرآباد ،دکن) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اورنگ آباد میں ہوئی اور وہیں ۱۹۳۰ء میں شاعری کا آغاز ہوا۔ ۱۹۳۵ء میں عثمانیہ […]

رشید حسرت کا یومِ پیدائش

آج بلوچستان کے تعلق رکھنے والے معروف شاعر رشید حسرت کا یومِ پیدائش ہے ۔ ( پیدائش: 16 جون 1962ء ) —— رشید حسرت 16 جون 1962 کو بلوچستان (ضلع کچّھی) کے ایک پس ماندہ گاؤں مِٹھڑی میں ایک مذہبی گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ میٹرک کے بعد کلرک بھرتی ہوئے۔ پہلے کوئٹہ کچہری میں پوسٹنگ […]

گوپی چند نارنگ کا یومِ وفات

آج عہد حاضر کے صف اول کا اردو نقاد، محقق اور ادیب گوپی چند نارنگ کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 11 فروری 1931ء – وفات: 15 جون 2022ء) —— گوپی چند نارنگ کو عہد حاضر کا صف اول کا اردو نقاد، محقق اور ادیب مانا جاتا ہے۔ گو کہ پروفیسر گوپی چند نارنگ دہلی […]

ابن انشا کا یوم پیدائش

آج مشہور و معروف شاعر اور مزاح نگار ابن انشا کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 15 جون، 1927ء- وفات: 11 جنوری، 1978ء) —— شاعر، مزاح نگار، اصلی نام شیر محمد خان تھااور تخلص انشاء ۔ آپ 15 جون 1927 کوجالندھر کے ایک نواحی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ 1946ء میں پنجاب یونیورسٹی سے بی اے اور […]

اُن کی خوشبو جابجا ہے ، کیا زمیں کیا آسماں

مدحتِ خیر الورا ہے ، کیا زمیں کیا آسماں ہر زمانہ ہے اُنہی کا ہے ، اُنہی کی ہر صدی اُن کا سکّہ چل رہا ہے ، کیا زمیں کیا آسماں وہ بشر ہوں یا ملائک محوِ مدحت ہیں سبھی اُن کا چرچا ہو رہا ہے ، کیا زمیں کیا آسماں مسجدوں میں خانقاہوں میں […]

بیٹھا ہوں لے کے کاسہء دل تیری راہ میں

بیٹھا ہوں لے کے کاسۂ دل تیری راہ میں کس چیز کی کمی ہے تری بار گاہ میں ہر شے ہے کائنات کی تیری پناہ میں جلوے ترے ہی نور کے ہیں مہر و ماہ میں یا رب ترے رسول کی الفت لیئے ہوئے ہوتا ہوں سجدہ ریز تری بارگاہ میں نکلے یوں دل سے […]

تخلیقِ دو عالَم کا سبب سیّدِ عالَم

تجھ سا نہ کوئی عالی نسب سیّدِ عالَم انساں ہی نہیں صرف ‘ ترے نور کے آگے جھکتے ہیں ملک بہر ادب سیّدِ عالَم کرتے گئے انساں کو حقیقت سے شناسا کھلتے گئے جب جب ترے لب سیّدِ عالَم سائل کو نہ تھی جنبشِ لب کی کوئی حاجت کی پوری کچھ اس طور طلب سیّدِ […]

احمد رضا خان صاحب کا یومِ پیدائش

آج نامور نعت گو شاعر مشہور عالم دین اعلٰی حضرت، امام اہلسنت ، حسان الہند مولانا احمد رضا خان صاحب کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 14 جون 1856ء — وفات: 28 اکتوبر 1921ء) —— امام احمد رضا خان بیسویں صدی عیسوی کے مجدد، نامور حنفی فقہیہ، محدث، اصولی، نعت گو شاعر، علوم نقلیہ وعقلیہ کے […]

مرا جو سرور و سلطان سے تعلق ہے

حقیقتاً یہی رحمٰن سے تعلق ہے بلندیِ شہ گردوں سے ہیں کہاں واقف وہ جن کا عالَمِ امکان سے تعلق ہے میں صحنِ خلد کا اِس واسطے بھی ہوں شیدا اسے مدینے کے بُستان سے تعلق ہے فراق طیبہ میں آنسو یونہی نہیں گرتے اس اضطراب کا وجدان سے تعلق ہے گدائے کوچۂ خیر البشر […]

ہو گیا روشن زمانہ تا ابد سرکار سے

پا گئے ہیں تاب و تب عقل و خرد سرکار سے کون ’’اَوْ اَدْنٰی‘‘ کی منزل کا ہوا ہے راز داں ہے بھلا اونچا جہاں میں کس کا قد سرکار سے کون رکھتا ہے بھلا سیرت مرے سرکار سی کس نے پائے ہیں جہاں میں خال و خد سرکار سے نے کسی کی آل اور […]