سارا شگفتہ کا یوم وفات

آج اردو اور پنجابی کی ممتاز شاعرہ سارا شگفتہ کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 31 اکتوبر 1954ء – وفات:4 جون 1984ء) —— اردو اور پنجابی کی ممتاز شاعرہ سارا شگفتہ 31 اکتوبر 1954ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئی تھیں، وہ پنجابی اور اردو دونوں میں شاعری کرتی تھیں، ان کی شاعری کی مرغوب صنف نثری […]

نعیم صدیقی کا یوم پیدائش

آج "محسنِ انسانیت” نامی تصنیف سے عالم گیر شہرت پانے والے مولانا نعیم صدیقی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 4 جون 1916ء – وفات: 25 ستمبر 2002ء) —— مولانا نعیم صدیقی کا اصل نام فضل الرحمن تھا۔ —— ولادت —— مولانا نعیم صدیقی 4جون 1916ء کوخطہ پوٹھوہارکی مردم خیز دھرتی ،چکوال کے گاؤں خانپور میں […]

مجنوں گورکھپوری کا یومِ وفات

آج اردو کے ممتاز نقاد، محقق، ماہر تعلیم، مترجم، شاعر اور افسانہ نگار مجنوں گورکھپوری کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 10 مئی1904ء – وفات: 4 جون 1988ء) —— مجنوں گورکھپوری کا اصل نام احمد صدیق تھا اور وہ 10 مئی 1904ء کو گورکھپور میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ کراچی […]

علامہ شبلی نعمانی کا یومِ پیدائش

آج اردو تنقید کے بانیوں میں نمایاں، عظیم مورخ، عالم دین، سیاسی مفکر اردو اور فارسی شاعر علامہ شبلی نعمانی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 4 جون 1857ء — وفات: 18 نومبر 1914ء) —— ( نوٹ: ان کی تاریخ پیدائش کے حوالے سے اختلاف پایا جاتا ہے ۔ بعض کے نزدیک یکم جون، بعض […]

اے نبی کے جانثارو! ’’لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا‘‘

عرض کرنا ان کو ہو تو! ’’لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا‘‘ گر ضرورت پیش آ جائے تو ’’اُنْظُرْنَا‘‘ کہو حکمِ خالق ہے یہ سن لو! ’’لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا‘‘ داستانِ رنج و غم اپنی سنانے کے لیے جب حضورِ شاہ بیٹھو! ’’لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا‘‘ نقص کا پہلو نہ جن سے کچھ نکالا جا سکے ایسے اچھے لفظ بولو! […]

ہم نے فرقت میں کبھی خود کو نہ تنہا پایا

مدحتِ سرورِ کونین میں ڈوبا پایا چشم نم ‘ جانِ حزیں ‘ دل ہے شکستہ پایا ہجرِ دربارِ رسالت میں نہ کیا کیا پایا گنبدِ سبز کو جب ایک نظر دیکھ لیا میرے خوابوں نے بھی سرکار کا روضہ پایا فتنۂ برزخ و محشر کے مقابل خود کو ان کی یادوں کے تصدق نہ اکیلا […]

میر محمد سومرو کا یومِ پیدائش

آج اردو، سندھی اور فارسی زبان کے شاعر، مورخ، مفسرِ قرآن، عالم دین، محقق، معلم اور سوانح نگار میر محمد سومرو کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 3 جون 1946ء – وفات: 24 مئی 2021ء) —— پروفیسر میر محمد سومرو تخلص مقبول سندھ سے تعلق رکھنے والے اردو، سندھی اور فارسی زبان کے شاعر، مورخ، […]

گُلِ سر سبد (نعتیہ کلیات) مضامین

گلِ سر سبد —— ’’گُلِ سر سبد‘‘ میرے دو مختصر نعتیہ مجموعوں ’’لولاک لَما‘‘ اور ’’حسنت جمیع خصالہ‘‘ کا مجموعہ (کلیات) ہے۔ ثانی الذکر مجموعے کے دو ایڈیشن چھپ چکے ہیں ۔ اب یہ تیسرا ایڈیشن ہے۔ یہ شاعری نہیں ہے ، عقیدت و مودت کے والہانہ نم دار جذبات کالفظی و تخلیقی اظہار ہے۔ […]

ارض و سما کی دھوم ہے خیرالوریٰ کی دھوم

ہر سُو جہان میں ہے شہِ دوسریٰ کی دھوم از فرش تا بہ عرش ہے دستِ سخا کی دھوم چرچا ترے کرم کا ہے، تیری عطا کی دھوم اک سیلِ روشنی تھا وہ معراج کا سفر شمس و مہ و نجوم میں ہے نقشِ پا کی دھوم شامل ہو جس میں اشکِ ندامت کا برشگال […]

ہجر کے روح فرسا یہ لمحات ہیں، جاں پریشاں ہے، اشکوں کی برسات ہے

باریابی کی مجھ کو اجازت ملے دل میں کب سے اُمیدِ ملاقات ہے تشنگی تشنگی، تیرگی تیرگی، العطش العطش، روشنی روشنی اپنے بندے پہ چشمِ کرم سیدّی، سر پہ ظلماتِ غم کی سیہ رات ہے کون ہے جو یتیموں کا ہے آسرا، کون ہے جو ہے مفلس کا حاجت روا کون ہے جس پر اِتراتے […]