جو جاگتا ہے نیند کی حالت میں وہ رسول

ہے منفرد جو وصفِ شجاعت میں وہ رسول جو مہرباں ہے شانِ جلالت میں وہ رسول لرزاں ہے کفر جسکی عدالت میں وہ رسول نظریں اُٹھیں تو دشمنِ عیّار گر پڑے کافر کے سخت ہاتھ سے تلوار گر پڑے

نظم طبا طبائی کا یوم وفات

آج نامور شاعر نظم طبا طبائی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 29 نومبر 1852ء – وفات: 23 مئی 1933ء) —— جناب نظم طبا طبائی کی عظیم المرتبت اور بھاری بھر کم شخصیت دنیائے ادب اور خاص کر اہل حیدرآباد کیلئے محتاج تعارف نہیں ہے ۔ یہ وہ صاحب قلم ہیں جنہوں نے اردو کو نہایت […]

م حسن لطیفی کا یوم وفات

آج معروف شاعر م حسن لطیفی کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 11 دسمبر، 1905ء – وفات: 23 مئی، 1959ء) —— سوانح حیات —— کوائف —— نام : محمد حسن قلمی نام : م حسن لطیفی والد کا نام : میاں محمد شاہ تاریخِ پیدائش : 11 دسمبر، 1905ء مقامِ پیدائش : لدھیانہ مذہب : […]