سید نفیس الحسینی کا یوم پیدائش

آج پاکستان کے نامور خطاط، شاعر ،عالم دین اور معروف روحانی شخصیت علامہ سید نفیس الحسینی نفیس رقم کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 11 مارچ 1933ء – وفات: 5 فروری 2008ء) —— سید نفیس الحسینی کا اصل نام سید انور حسین تھا اور وہ 11 مارچ 1933ء کو ضلع سیالکوٹ موضع گھوڑیالہ میں پیدا ہوئے […]

عبد الحمید عرفانی کا یوم وفات

آج معروف فارسی شاعر اور ماہر اقبالیات ڈاکٹر خواجہ عبد الحمید عرفانی کا یوم وفات ہے (پیدائش:1907ء – وفات: 11 مارچ 1990ء) —— خواجہ عبدالحمید عرفانی 1907ء میں پیدا ہوئے۔ 1945ء میں ایران گئے اور 15 سال تک وہیں رہے, آپ کی رباعیات کا مجموعہ ایران سے شائع ہوا۔ ایران میں علامہ اقبال کو عمومی […]

آغا شاعر قزلباش کا یوم وفات

آج مشہور شاعر، ڈرامہ نگار آخری کلاسیکی دور کے اہم شاعر اور داغؔ دہلوی کے شاگرد آغا شاعر قزلباش کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 5 مارچ 1871ء – وفات: 11 مارچ 1940ء) —— آغا شاعر قزلباش 5 مارچ 1871ء کو دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ ان اصل نام آغا مظفر علی بیگ قزلباش […]

غموں کے دور میں یہ اہتمام کرتے ہیں

چلو ثنائے محمد کو عام کرتے ہیں حضور دشت کی جانب خرام کرتے ہیں شجر حجر انھیں جھک کر سلام کرتے ہیں خدا کے ذکر سے کرتے ہیں صبح کا آغاز نبی کے ذکر میں ہم اپنی شام کرتے ہیں ہمیں تو ان کے مقدر پہ رشک آتا ہے جو صبح مکہ میں طیبہ میں […]

چاند ہوتا میری مٹھی میں ستارے ہوتے

اور کچھ روز مدینے میں گزارے ہوتے ذکرِ سرکارِ دو عالم کو سجا کر محفل ہم شبستانِ تخیل کو سنوارے ہوتے گر مدینے میں رہائش کی اجازت ملتی بوجھ آنکھوں سے شب غم کا اتارے ہوتے نامِ احمد کی جو پتوار مرے ہاتھ آتی پھر مری ناؤ سے کیوں دور کنارے ہوتے آپ کا دستِ […]

نظامِ محبت کی تدوین ہے

مدینہ میرے دل کی تسکین ہے منور جو پیشانیِ دین ہے شہیدوں کے خوں سے یہ رنگیں ہے محمد ہے احمد ہے محمود ہے مزمل ہے طہٰ ہے یٰسیں ہے انہی سے ہے توقیرِ انسانیت انہی سے گلتساں کی تزئین ہے تعلق رکھیں ان کے دشمن سے ہم ہماری محبت کی توہین ہے نہیں لاتا […]

اکھڑ جائے شبِ ظلمت کا ڈیرہ یا رسول اللہ

میرے آنگن میں ہو جائے سویرا یا رسول اللہ بھنور کی زد میں پھر آئی مرے حالات کی کشتی غموں کا سر پہ بادل ہے گھنیرا یا رسول اللہ مرے تاریک دل میں کیجیے شمعِ یقیں روشن مرے گھر سے مٹا دیجیے اندھیرا یا رسول اللہ تمہارے نام پر جب بھی درود پاک پڑھتا ہوں […]

احساسِ زندگی کے قرینے سے کم نہیں

ہرحرفِ عشق میرا نگینے سے کم نہیں ذکرِ نبی ہے ذکرِ خداوندِ کبریا شہرِ حضور عرش کے زینے سے کم نہیں اس میں سوار جو بھی ہوا پا گیا نجات آلِ عبا سے پیار سفینے سے کم نہیں وجدان نے شعور کے کانوں میں دی صدا مرنا نبی کی یاد میں جینے سے کم نہیں […]

شہرِ نبی کے کوچہ و بازار دیکھ کر

جی خوش ہوا ہے گنبد و مینار دیکھ کر پتھر بھی ان کے حکم سے پھر بولنے لگے سجدے میں گر پڑے انھیں اشجار دیکھ کر آثار زندگی کے نظر آنے لگ گئے محشر میں سامنے رخِ سرکار دیکھ کر پھر یوں ہوا کہ مجھ کو گلے لگا لیا شرمندگی کے چہرے پہ اثار دیکھ […]

دنیا میں کہاں ہوں گے گلزار مدینے سے

فردوس کی ملحق ہے دیوار مدینے سے یہ شہرِ محبت کے زائر سے کوئی پوچھے کس درجہ پلٹنا ہے دشوار مدینے سے دامانِ کرم ان کا ہر اک پہ کشادہ ہے لے آتے ہیں بھر کے سب انوار مدینے سے تم اپنی نمازوں سے غافل نہ کبھی ہونا آواز یہ دیتے ہیں سرکار مدینے سے […]