نثار ان پہ دل و جان جب تلک نہ کروں

میں اپنے آپ کو مومن کہوں تو کیسے کہوں انہی کے ذکر سے روشن ہیں زندگی کے چراغ انہی کی یاد سے ملتا ہے آ گہی کو سکوں حضور مجھ کو مسلسل ملے شعورِ سضن جب ایک نعت مکمل ہو دوسری لکھوں تڑپ رہا ہوں مسلسل فراقِ طیبہ میں کیا ہے ہجرِ مدینہ نے میرا […]

دل مدینہ بنا دیا جائے

نعت کہنا سکھا دیا جائے آنکھ کرتی رہے طوافِ حرم اب تو پردہ اٹھا دیا جائے ان کی یادوں پہ جاں کا سرمایہ مثلَ آنسو لٹا دیا جائے دل ہے تسکین کا تمنائی داغِ طیبہ سجا دیا جائے کیوں میرے آگے پیچھے پھرتے ہیں حادثوں کو بھگا دیا جائے سر دھرا ہے تمہاری چوکھٹ پر […]

مصرعِ وصفِ پیمبر میرے ہاتھ آ جائے

چہرۂ ماہِ منور میرے ہاتھ آ گیا ان کے کردار کا گوہر میرے ہاتھ آ جائے دنیا و دیں کا زیور میرے ہاتھ آ جائے نعت کے رمز کی خیرات میں اس سے مانگوں شہرِ طیبہ کا سخن ور میرے ہاتھ آ جائے جب بھی لفظوں سے کروں نعت محل کی تعمیر شوکتِ طغرل و […]

مدینے کا دل میں خیال آ گیا

جبینِ سخن پر جمال آ گیا نہیں جس کی کوئی مثال آ گیا وہ ماہِ عرب خوش خصال آ گیا بڑھا جانبِ کعبہ جب ابرہہ ابابیلوں کو اشتعال آ گیا ہوا ماہِ بطحا فلک پر طلوع عروجِ بتاں کو زوال آ گیا ہوا نور طیبہ میں جب منتقل رخِ زندگی پر جمال آ گیا چڑھا […]

طیبہ جانے سے پہلے میری زندگی

تیرگی تھی فقط تیرگی زندگی آنکھ میں نورِ شہرِ نبی بھر گیا ہو گئی روشنی روشنی زندگی ان کی آمد پر آتش کدے بجھ گئے ہر طرف مسکرانے لگی زندگی لے کے جائے گی شہرِ مدینہ میں پھر مہرباں ہم پہ جب ہو گئی زندگی روز و شب ان کی مدحت سرائی کروں ہو دراز […]

کاش طیبہ کے کسی گاؤں میں پیدا ہوتا

میں نے سرکار کے نعلین کو چوما ہوتا جانے کیسا مرے حالات کا چہرہ ہوتا گر نگاہوں نے مدینہ نہیں دیکھا ہوتا شاخِ مدحت سے کیا کرتا میں خوشہ چینی باغِ سلمان کا معمولی پرندہ ہوتا دنیا والوں کی گدائی سے کہیں بہتر تھا کوچۂ احمدِ مختار کا منگتا ہوتا جس طرح روتا ہے طیبہ […]

نعت کے پھول شب و روز چنا کرتا تھا

میں چمن زارِ مدینہ میں رہا کرتا تھا ہر دعا اشکوں سے چہرے پہ لکھا کرتا تھا ان کے دربار میں ہونٹوں کو سیا کرتا تھا جب میں سرکار کا مہمان ہوا کرتا تھا ربِ کعبہ بھی مدینے میں ملا کرتا تھا بابِ جبریل سے اک نور اٹھا کرتا تھا میں وہاں دیکھتا تھا وہ […]

یا رب دعا میں اتنا اثر چاہیے مجھے

شہرِ رسول پاک میں گھر چاہیے مجھے لب پر بھی ان کا ذکرِ معطر سجا رہے اسوہ بھی ان کا پیشِ نظر چاہیے مجھے صبحِ مدینہ میرے تخیل میں ہو طلوع جنت کو جانے والی ڈگر چاہیے مجھے ہستی کی آرزو کہ مٹے ان کے نام پر فن کی یہ ضد کہ عمرِ خضر چاہیے […]

سمایا ہے دل میں دیارِ مدینہ

اترتا نہیں اب خمارِ مدینہ رواں ہے مری سانس کی ناؤ جب تک کیے جاؤں گا انتظارِ مدینہ بصارت کو ملتا ہے نورِ بصیرت نگاہوں میں بھر لو غبارِ مدینہ سفینے کے نزدیک آئے بھنور کیوں نظر میں ہے میرے دیارِ مدینہ چراغِ سخن جگمگانے لگے ہیں تصور میں ہے ریگ زارِ مدینہ ہر اک […]

کنور مہندر سنگھ کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر کنور مہندر سنگھ بیدی سحر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 9 مارچ 1908ء – وفات: 18 جولائی 1992ء) —— کنور مہندر سنگھ بیدی 9 مارچ 1908ء کو دہلی انڈیا میں پیدا ہو ئے پندره سال کی عمر سے شعرکہنا شروع کر دیا تھا .اردو اکادمی دہلی سے اس کے قیام کے زمانے […]