رشید امجد کا یومِ پیدائش
آج ممتاز ادیب ، فکشن نگار ، افسانہ نگار ، نقاد اور دانشور ڈاکٹر رشید امجد کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 5 مارچ 1940ء – وفات: 3 مارچ 2021ء) —— اردو کے نامور افسانہ نگار رشید امجد کا اصل نام اختر رشید تھا، 5 مارچ 1940ء کو سری نگر مقبوضہ کشمیر میں پیدا ہوئے۔ […]