افتخار عارف کا یوم پیدائش
آج اردو کے ممتاز شاعر افتخار عارف کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 21 مارچ 1943ء ) —— نام افتخار حسین عارف اور تخلص عارف ہے۔ 21 مارچ 1943ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ بی اے ، ایم اے لکھنؤ یونیورسٹی سے کیا۔جرنلزم کا ایک کورس انھوں نے کولمبیا یونیورسٹی سے بھی کیا۔۱۹۶۵ء میں مستقل طور […]