ظہورِ نورِ ازل کو نیا بہانہ ملا

حرم کی تِیرہ شبی کو چراغِ خانہ ملا تری نظر سے ملی روشنی نگاہوں کو دلوں کو سوزِ تب و تابِ جاودانہ ملا خدا کے بعد جمال و جلال کا مظہر اگر ملا بھی تو کوئی ترے سوا نہ ملا وہ اَوجِ ہمّتِ عالی وہ شانِ فقرِ غیور کہ سرکشوں سے بہ اندازِ خسروانہ ملا […]

امجد اسلام امجد اور فخرالدین بلے فیملی ، داستان رفاقت

امجد اسلام امجد ۔ تخلیقی توانائیوں سے مالا مال اور عجز و انکساری کا پیکر —— امجد اسلام امجد صاحب محبت اور خلوص کا پیکر تھے۔ امجد اسلام امجد اور سید فخرالدین بلے فیملی کی رفاقت دو چار برس نہیں بلکہ نصف صدی پر محیط ہے۔ ادبی قافلہ کے بہت سے پڑاؤ میں امجد اسلام […]

کیا ہے فتح دو عالم کو ایسی شان حسین

"نہ داستاں ہے کوئ مثل داستان حسین” سہا ہے جس نے ستم وہ ہے خاندان رسول بہا ہے جس کا لہو وہ ہے خاندان حسین ہمیشہ ہوتی ہے باطل کو ہی شکست نصیب ہوئے ذلیل دو عالم میں دشمنان حسین سنا ہے سر کو پٹختے ہوئے فرات کا درد وہ گریہ جب کے سسکتا تھا […]

انکی ناموس پہ جب حرف کوئی پائیں گے

جاں لٹانے کو مسلمان چلے آئیں گے میری بے نور سیہ رات بھی اجلی ہوگی جب بھی آقا مجھے خوابوں میں نظر آئیں گے حال دل اپنا لبوں سے میں کہوں گی کیسے اشک امڈیں گے تو سرکار سمجھ جائیں گے غرض ہوتی نہیں دنیا کی کسی محفل سے ہم ترے در پہ پڑے تھے، […]

ذائقہ اس لیے بھی میٹھا نہیں

لفظ ہیں نعت کا سلیقہ نہیں ایک دنیا جہاں پہ جنت ہے اک وہ جنت جہاں مدینہ نہیں روشنی مبتلائے حیرت ہے نور کے باوجود سایہ نہیں اور اس دل کو نام کیا دو گے؟ آسمانی اگر صحیفہ نہیں مانگنے والو ! قسمتیں مانگو روبرو آپ کو جو دیکھا نہیں پھول سے کم نہیں ہے […]