اکبر حیدر آبادی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر اکبر حیدر آبادی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 20 جنوری 1925ء – وفات: 7 اکتوبر 2014ء) —— لندن میں ایک طویل عرصے سے مقیم اکبر حیدر آبادی (اکبر علی خان) کا شمار غزل اور نظم کے اہم شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کی پیدائش حیدر آباد میں 1925 کو ہوئی، یہیں […]

قرۃ العین حیدر کا یوم پیدائش

آج ممتاز ناول نگار اور افسانہ نگار قرۃ العین حیدر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 20 جنوری 1927ء- وفات: 21 اگست 2007ء) —— قرۃ العین حیدر کی پیدائش 20 جنوری 1926ء کو علی گڑھ اُترپردیش میں ہوئی ۔ ان کے والد سید سجاد حیدر یلدرم ، جن کا شمار اردو کے مشہور کہانی نویسوں میں […]

عابد علی عابد کا یومِ وفات

آج نامور نقاد،ڈرامہ نگار ،اردو اور فارسی کے شاعر سید عابد علی عابد کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 17 ستمبر 1906ء – وفات: 20 جنوری 1971ء) —— سید عابد علی عابد (ایم اے، ایل ایل بی) اردو اور فارسی کے شاعر، نقّاد اور ڈراما نگار اور ديال سنگھ کالج، لاہور کے پرنسپل تھے۔ عابد علی […]

مرحبا ، صد مرحبا ازواجِ ختم المرسلیں

قابل ِ تعظیم ہیں سب اُمہات ُ المومنین اس لئے کہ سب ہیں یہ، ازواج ِ ختم المرسلین حضرت ِ بی بی خدیجہ پیشوا اِن سب کی ہیں کیا کہیں اِس کے سوا ہم آفریں ،صد آفرین —— حضرت ِ بی بی خدیجہ کاہوا تھا جب وصال آپ نے تنہا گزارے زندگی کے پانچ سال […]

سید فخرالدین بلے اور ڈاکٹر وزیر آغا ، داستان رفاقت

سال 2022 کو دنیائے اردو ادب میں ڈاکٹر وزیر آغا صدی کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر وزیر آغا عمر میں والد گرامی قبلہ سید فخرالدین بلے سے تقریبا آٹھ برس بڑے تھے لیکن ہم نے ہمیشہ انہیں والد گرامی کا حد درجہ احترام کرتے دیکھا۔ ڈاکٹر وزیر آغا اور سید فخرالدین بلے […]

آتی ہے یاد صورتِ جاناں کبھی کبھی

ہوتا ہے میرا دل بھی گلستاں کبھی کبھی اس کشتیٔ شکستہ کو حسرت سے دیکھ کر آیا ہے یاد منظرِ طوفاں کبھی کبھی صورت بدل گئی ہے غمِ روزگار کی بکھری ہے یوں بھی زلفِ پریشاں کبھی کبھی کتنی ہی راتیں میں نے بنائیں سدا بہار آغوش میں رہا مہِ تاباں کبھی کبھی بھٹکا رہا […]

ہائے میں کون ہوں کہاں ہوں میں

اک تحیر بھری فغاں ہوں میں خوشہ چینانِ عیش پھرتے ہیں محوِ نیرنگِ گلستاں ہوں میں یوں تری آرزو مہکتی ہے جیسے پھولوں کے درمیاں ہوں میں غم نہ کر اس جہانِ تیرہ میں چاندنی! تیرا پاسباں ہوں میں اے اسیرانِ شب بغور سنو اس کی زلفوں کی داستاں ہوں میں