شاعر ہوں جن کا نجمؔ وہ ہیں وجہِ کائنات
ممکن ہے تا ابد میرا نام و نشاں رہے
معلیٰ
ممکن ہے تا ابد میرا نام و نشاں رہے
آزاد نظم کے بانیوں میں شامل ممتاز شاعر اور نامور قانون دان تصدق حسین خالد کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 12 جنوری، 1901ء- وفات: 13 مارچ، 1971ء) —— اردو زبان میں آزاد نظم کے بانیوں میں شامل ممتاز شاعر اور نامور قانون دان تصدق حسین خالد 12 جنوری 1901ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ انہیں […]
غدار کا ماتم گلی گلی اے وطن فروشو کریں گے ہم بیوپار کا ماتم گلی گلی بندوقوں والے دیکھیں گے تلوار کا ماتم گلی گلی تم سب رکھوالے چوروں کے کردار کا ماتم گلی گلی ہوگا آئین کی میت پر لاچار کا ماتم گلی گلی تاریخ نے دیکھ لیا آخر سالار کا ماتم گلی گلی […]
تیری چوکھٹ پہ سجدے کر کے حکمت ناز کرتی ہے
آج مشہور و معروف شاعر اور مزاح نگار ابن انشا کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 جون، 1927ء- وفات: 11 جنوری، 1978ء) —— شاعر، مزاح نگار، اصلی نام شیر محمد خان تھااور تخلص انشاء ۔ آپ 15 جون 1927 کوجالندھر کے ایک نواحی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ 1946ء میں پنجاب یونیورسٹی سے بی اے اور […]
آج معروف پاکستانی نقاد و افسانہ نگار اور ناول نگار خالدہ حسین کا یومِ وفات ہے ۔ (18 جولائی 1937ء – 11 جنوری 2019ء) —— ان کی پیدائش 18 جولائی 1937 کو لاہور میں ہوئی۔ ان کا پیدائشی نام خالدہ اصغر تھا۔ خالدہ نے لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی سے بی اے کیا، اس کے […]
سر جھکا کر بات سننے والی کبھی کسی بات کا جواب نہ دینے والی نور الفروز ……؟؟؟ وقت نے ہمہ وقت خاموشی کا لبادہ پہننے پر مجبور کردیا تھا. ظلم اور بے بسی کا جیتا جاگتا نمونہ…… کبھی کسی خواہش نے جنم نہیں لیا اگر دل میں یہ احساس پیدا بھی ہوا تو غربت کی […]
تھی دفاعی جنگ ہر جنگ و جدالِ مصطفیٰ
مگر ہونے دیا دامن کو آلودہ نہ دولت سے
آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے معروف شاعر مبارک مونگیری کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 10 جنوری 1914ء – وفات: 6 اکتوبر 1988ء) —— مبارک مونگیری 10 جنوری 1914ء میں موضع حسینا، مونگیر ضلع ، صوبہ بہار، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام پیدائشی نام مبارک احمد، تخلص مبارک […]