شیخ ایاز کا یومِ وفات

آج اردو اور سندھی زبان کے معروف شاعر شیخ ایاز کا یومِ وفات ہے۔ (پیدئش: 23 مارچ، 1923ء – وفات: 28 دسمبر، 1997ء) —— شیخ مبارک علی ایاز المعروف شیخ ایاز سندھی زبان کے بہت بڑے شاعر ہیں۔ آپ کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے بعد سندھ کا عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ اگر آپ کو […]

سبھی کے دل میں سبھی کی نظر میں رہتا ہے

وہ سب کے ساتھ مسلسل سفر میں رہتا ہے وہ ایک حسن جسے حسنِ لازوال کہیں اُسی کا عکس شعورِ بشر میں رہتا ہے اُسے تلاش کروں روشنی کے متوالو وہ اک چراغ ہے جو سب کے گھر میں رہتا ہے کوئی بتائے اندھیرے میں روشنی کی طرح وہ کون ہے جو دلوں کے نگر […]

مصطفٰی خان شیفتہ کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر نواب مصطفٰی خان شیفتہ کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 27 دسمبر 1809ء- وفات: 11 جولائی 1869ء) —— نواب مصطفٰی خان شیفتہ 27 دسمبر 1809ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ نواب مصطفٰی خان شیفتہ جہانگیر آباد کے جاگیردار، اردو فارسی کے باذوق شاعر اور نقاد تھے۔ انھوں نے الطاف حسین حالی کو مرزا […]

عشق کا گر مرید ہو جائے

علم ، خواجہ فرید ہو جائے آگہی کے نگار خانے میں روشنی کچھ مزید ہو جائے پھر دوکانیں سجی ہیں زخموں کی آؤ پھر کچھ خرید ہو جائے دل کی جنت کو پھونکنے والے تو جہنم رسید ہو جائے کیا جیئیں اہلِ حق وہاں کہ جہاں لمحہ لمحہ یزید ہو جائے رمزِ لاتقنطو کا متوالا […]

حنیف فوق کا یوم پیدائش

آج اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق اور شاعر پروفیسر حنیف فوق کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 26 دسمبر، 1926ء – وفات: یکم مئی، 2009ء) —— ڈاکٹر محمد حنیف فوق اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق، شاعر، سابق مدیر اعلیٰ اردو لغت بورڈ اور سابق پروفیسر و چیئرمین شعبۂ اردو کراچی یونیورسٹی تھے۔ […]