میری زباں پہ منقبتِ بو ترابؓ ہے

خورسند دل مرا ہے خوشی بے حساب ہے پایا نبی سے شیرِ خدا کا خطاب ہے معروف وہ بہ کنیتِ بو ترابؓ ہے نگہِ رسولِ پاک کا وہ انتخاب ہے خاوندِ نورِ عینِ رسالت مآب ہے نورِ نبی پاک سے یوں بہرہ یاب ہے جیسے ضیائے مہر سے یہ ماہتاب ہے سر چشمۂ علوم سے […]

دلِ بے تاب ہوا چشم زدن میں پُر تاب

آ گیا لب پہ جو ذکرِ عمر ابن الخطابؓ پایا فاروقؓ کا اس فرد نے حسنِ القاب مرحبا وہ شہِ کونین کا ساتھی نایاب آرزو مند ہوا جس کا نبی بے تاب تھا قریشی وہ یہی تھا وہ یہی دُرِّ ناب دلِ تاریکِ عمرؓ نورِ نبی سے ضو تاب جیسے خورشید کی کرنوں سے ہو […]

رشید لکھنوی کا یوم پیدائش

آج مرثیہ ، غزل اور رباعی کے ممتاز شاعر ، میر ببر علی انیس کے نواسے رشید لکھنوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 5 مارچ 1847ء – وفات: 2 ستمبر 1918ء) —— زندگی کہتے ہیں کس کو موت کس کا نام ہے مہربانی آپ کی نا مہربانی آپ کی —— میر ببر علی انیس کے […]

آغا شاعر قزلباش کا یوم پیدائش

آج مشہور شاعر، ڈرامہ نگار آخری کلاسیکی دور کے اہم شاعر اور داغؔ دہلوی کے شاگرد آغا شاعر قزلباش کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 5 مارچ 1871ء – وفات: 11 مارچ 1940ء) —— آغا شاعر قزلباش 5 مارچ 1871ء کو دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ ان اصل نام آغا مظفر علی بیگ قزلباش […]

آئینہ دل کا ہے پھر چہرہ نمائے صدیقؓ

پھر عقیدت کو ہوا شوقِ ثنائے صدیقؓ قابلِ رشک ہے تقدیرِ رسائے صدیقؓ ہے نبوت کی زباں مدح سرائے صدیقؓ جو پیمبر کی نوا وہ تھی نوائے صدیقؓ جو پیمبر کی رضا وہ تھی رضائے صدیقؓ تھی سکوں بخش پیمبر کو لقائے صدیقؓ اللہ اللہ وہ کیا ہو گی ادائے صدیقؓ اپنے کاندھوں پہ محمد […]

مرا نبی

وہ آمنہ کے جگر کا ٹکڑا وہ بی حلیمہ کا دست پرور وہ بندہ پرور غریب پرور تمام اہلِ جہاں کا سرور وہ افتخارِ ہر ابنِ آدم , زہے مقدر مرا نبی ہے وہ جس کی صورت پہ حسن قرباں وہ جس کی سیرت ہو عین قرآں وہ جس کے اوصاف ہیں ستودہ کہ جس […]

میرا نبی وہ ہے کہ محمد کہیں جسے

حسن و جمال وہ ہے کہ بس دیکھتا رہے رعب و جلال وہ ہے کہ دیکھا نہ جا سکے سیرت وہ مرحبا ہے کہ قرآن ہی لگے اوصاف اس قدر کہ ہیں دفتر بھرے پڑے میرا نبی وہ ہے کہ محمد کہیں جسے شمعِ ہدیٰ ہے چاروں طرف اس کی ہے ضیا وہ جلوہ گاہِ […]

ثنا خوانِ محمد پتّہ پتّہ ڈالی ڈالی ہے

کہ خود توصیف اس نے کی ہے جو گلشن کا مالی ہے تری صورت خدا نے نور کے سانچے میں ڈھالی ہے ترا اخلاق اونچا ہے ترا کردار عالی ہے تیری سیرت مطہر ہے، منوّر ہے، نرالی ہے تری تعلیم پاکیزہ ترا اسوہ مثالی ہے سرِ عرشِ بریں پہنچی ہوئی وہ ذاتِ عالی ہے شبِ […]

رقصاں ہے روح و تن میں مرے موجۂ طرب

غلطاں ہوں آج میں بہ ثنائے شہِ عرب خطبہ ہو یا دعا ہو کہ شہ پارۂ ادب ذکرِ رسولِ پاک ہے بعدِ ثنائے رب اس طرح سے نماز پڑھی اس نے ایک شب خود تھا امام اور نبی مقتدی تھے سب شیرِ وغا ہے دن میں وہ طاعت گزارِ شب اپنے ہر اُمّتی کے لیے […]